Zakir writer

Directions

Zakir writer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakir writer, Art, Sohrab Goth Karachi, Nashville, TN.
(4)

09/06/2026

ویسے جس طرح اندرونی سندھ میں وزیر اعلی کے پی کے سہیل افریدی کا استقبال ہو رہا ہے یہ تو صرف عمران خان کا ایک ورکر ہے اگر خان صاحب خود باہر ایا تو میرے خیال سے 24 کروڑ عوام میں 18 کروڑ عوام تو باہر ائے گی میرے جیسے مخالف انسان بھی باہر انے پہ مجبور ہو جائے گا تو اس منیر اینڈ کمنی کو درخواست کرتا ہوں کہ تسلیم ہو جاؤ اور ان کا جو حق ہے اقتدار وہ ان کے حوالے کر دو تاکہ ہمارا وزیراعلی اپنا کے پی کے پہ توجہ دیں

سیول ہسپتال کوئٹہ کے باہر یہ خاتون خون آلود کپڑوں میں اپنے شوہر کی لاش اور دو بچوں کے ساتھ اپنے ساتھ ہونے والی قیامت کے ...
06/28/2026

سیول ہسپتال کوئٹہ کے باہر یہ خاتون خون آلود کپڑوں میں اپنے شوہر کی لاش اور دو بچوں کے ساتھ اپنے ساتھ ہونے والی قیامت کے بعد سکتے میں کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوئے دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا کی گئی خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئی سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے

06/28/2026
عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران تازہتصویر  سوشل میــــــــڈیا پر وائرل...See more
06/28/2026

عمران خان کی عدالت میں پیشی کے دوران تازہ
تصویر سوشل میــــــــڈیا پر وائرل...See more

06/01/2026

یہ تو کچھ نہیں ہے اس سے ہزار گنا زیادہ ظلم پاکستان میں افغانیوں کے ساتھ کیا

05/31/2026

Address

Sohrab Goth Karachi
Nashville, TN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share

Category