Pakistani people in south africa

Pakistani people in south africa This page is only for pakistani who live in south africa....

29/04/2023
14/04/2023
14/04/2023

JPMorgan Chase & Co. said Frank founder Charlie Javice transferred millions of dollars to a shell company after the bank discovered it had been defrauded in its acquisition of her college financial planning site.

14/04/2023
ساؤتھ افریقہ انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ کیپ ٹاؤن میں آج ایک اور ہمارا بہت ہی  پیارا بھائی  خرم ر...
30/08/2022

ساؤتھ افریقہ
انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ کیپ ٹاؤن میں آج ایک اور ہمارا بہت ہی پیارا بھائی خرم ریاض عرف پپو ڈنیٹر جو کہ ایک جھگڑے کے دوران انتہائی زخمی ہو گیا تھا اور ہسپتال میں انتہائی سریس حالت میں زیر علاج تھا آج 30 اگست منگل کو صبح تقریبا 1 بجے اللّہ کو پیارا ہو گیا ہے 🥲😭
إِنَّا لِلَّهِ وَاِنا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
18 سال سے پاکستان نہیں گیا تھا ابھی جانے کی تیاری کر رہا تھا اور اس دنیا فانی سے جانے کے لیے دوسری تیاری ہو گئی جہاں جا کر کوئی نہیں آتا یہ ہے زندگی کب کس پل کیا ہو جاۓ کچھ پتہ نہیں بھائیوں پپو بھائی کے لیے بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے اللّہ کریم اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرماۓ جی لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماۓ جی 🙏 پپو بھائی کا تعلق پاکستان لاہور سے تھا ایک انتہائی ہنس مکھ اور بہت ہی ملنسار خوش اخلاق تھا اللّہ کریم آخرت کی منزلیں بہت آسان کریں جی آمین یا رب العامین
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

کیپ ٹاؤناللّہ رب العزت قرآن مجید میں فرماتے ہے پہلے میں نے موت کو پیدا کیا اور بعد میں حیات کو یعنی زندگی کو تاکہ میرا ب...
21/08/2022

کیپ ٹاؤن
اللّہ رب العزت قرآن مجید میں فرماتے ہے پہلے میں نے موت کو پیدا کیا اور بعد میں حیات کو یعنی زندگی کو تاکہ میرا بندا صالح اعمال لے کر میرے پاس آۓ اور دونوں چیزیں اللّہ رب العزت کے علم میں ہے کب دنیا میں آنا ہے اور کب جانا ہے ہم سب کے لیے میسج جو روزانہ ہمیں ملتے ہے اپنے ہاتھوں سے اپنے عزیزواقارب کو دفنا کر آتے ہے آج پھر دل خون کے آنسو رو رہا ہے یقین نہیں آتا اتنی جلدی اتنی جلدی یہ سب کچھ لیکن ایسا ہی ہے اور ہو گیا جو ہم سب کے ساتھ ہونے والاہے ہر جانبدار نے موت کا مزا چکھنا ہے.
(إِنَّا لِلَّهِ وَاِنا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ )
ہمارا بہت ہی پیارا بھائی ہر دل عزیز بہت ہی خوش اخلاق بہت ہی ملنسار عدنان آصف جس کو زیادہ بھائی فیصل کے نام سے جانتے تھے آج ہم سے بچھڑ گیا اس دنیا سے ہمشہ ہمشہ کے لیے چلا گیا یہاں ہم سب نے جانا ہے لیکن ہر کِسی کا ٹائم طے ہے اللّہ کریم موت سے پہلے ہمیں موت کی تیاری کی توفیق عطا فرماۓ جی انتہائی افسوس اور دُکھ کے ساتھ اطلاع ہے عدنان آصف ہفتہ کی رات کو ٹیبل ویو روڈ پر ایکسیڈنٹ سے وفات پا گیا ہے میت پاکستان بیجھنے کی تیاری ہو رہی ہے جنازے کا بعد میں اعلان کیا جاۓ گا مرحوم کا تعلق فیصل آباد پاکستان سے تھا تین بیٹیوں کا باپ تھا ابھی ایک بیٹی تین ماہ کی ہے فیملی کو ملنے پاکستان جانے کی تیاری میں تھا سب بھائیوں دوستوں سے بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے اللّہ کریم اپنے پاس اُس کو اعلی مقام عطا فرماۓ جی لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماۓ جی🥲🤲😭

Address

Cape Town
Cape Town

Telephone

+27658103224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani people in south africa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category