𝙎𝘼𝙁𝘼 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼

𝙎𝘼𝙁𝘼 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 Love. happy. enjoye
(1)

محبت ہو تو ایسے
21/08/2026

محبت ہو تو ایسے

کوئٹہ کے باداروں سے رحم کی مانگ!
19/08/2026

کوئٹہ کے باداروں سے رحم کی مانگ!


سارے بلوچستان میں موبائل بند کیا گیا ہے ۔
09/08/2026

سارے بلوچستان میں موبائل بند کیا گیا ہے ۔

09/08/2026

کوئٹہ
موبائل سگنل بند کر دیا گیا ۔

08/08/2026

افسوس پختونخوا

ہمیں اپنے وطن بلوچستان میں کاروبار نہیں دیا جاتا ہم اپنے بچوں کے رزق کے لیے سال سال اپنے بچوں سے دور مسافر رہتے ہیں اور ...
08/08/2026

ہمیں اپنے وطن بلوچستان میں کاروبار نہیں دیا جاتا ہم اپنے بچوں کے رزق کے لیے سال سال اپنے بچوں سے دور مسافر رہتے ہیں اور وہاں لگتا ہے کہ ہم پختونخوا والے کو کاروبار تو کیا جینے بھی نہیں دیا جارہا ہے ۔
بیان : آغا صاحب

یہ بلوچستان ہے! یہاں کوئی غنڈہ گردی کے بغیر رہ نہیں سکتا یتیم عوام یتیم صحافی ہیں ان کے ساتھ جو چاہے جب چاہے وہ کرسکتا ہ...
23/07/2026

یہ بلوچستان ہے!
یہاں کوئی غنڈہ گردی کے بغیر رہ نہیں سکتا
یتیم عوام یتیم صحافی ہیں
ان کے ساتھ جو چاہے جب چاہے وہ کرسکتا ہے ۔

مذاکرات ناکام رہا ۔محترم اصغر خان اچکزئی ۔
16/07/2026

مذاکرات ناکام رہا ۔
محترم اصغر خان اچکزئی ۔

پرویز مشرف نے کہا ہمیں بلوچستان کی زمین کی ضرورت ہے بلوچستان کی عوام کی نہیں!Quetta Walay Balochistan Quetta Gladiators
14/07/2026

پرویز مشرف نے کہا ہمیں بلوچستان کی زمین کی ضرورت ہے
بلوچستان کی عوام کی نہیں!
Quetta Walay Balochistan Quetta Gladiators

گمشدگی کی اطلاعنام : نثار احمد  ولدیت: نور محمد  قوم : تنیو سندھینثار احمد مورخہ 2026-07-09 کو صبح تقریباً 10:00 بجے تیر...
11/07/2026

گمشدگی کی اطلاع

نام : نثار احمد
ولدیت: نور محمد
قوم : تنیو سندھی

نثار احمد مورخہ 2026-07-09 کو صبح تقریباً 10:00 بجے تیرہ میل دشت، نزد مبارک ہوٹل سے گھر کا سامان لینے چوک گئے تھے، لیکن تاحال واپس نہیں آئے۔

اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
0312200480

آپ کی ایک اطلاع کسی پریشان حال خاندان کو اپنے پیارے سے ملانے کا سبب بن سکتی ہے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ

Address

New York
Quetta
100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝘼𝙁𝘼 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share