Sudhanoti Vines

Sudhanoti Vines Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sudhanoti Vines, Trarkhl, Rawalpindi.
(1)

Welcome to Sudhanoti Vines Guys…🤗

We Are The Content Creators From Jammu Region District Sudhanoti We Will Show You Our Daily Routine Follow Us To Be Our Companion on This Journey...😍♥️

22/08/2026

ہجیرہ کے راولاکوٹ سے دفاعی معاہدے کی مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دی گئی ہے (یعنی راولاکوٹ پر حملہ ہجیرہ پر حملہ تصور کیا جائے گا) معاہدے کی تمام شقوں کی مکمل پاسداری آئندہ 3 ماہ تک بھرپور طریقے سے عمل میں لائی جائے گی✌️🚩

22/08/2026

راولپنڈی میں اگلے تین ماہ کیلئے فوج تعینات کر دی گئی ۔ بلوچستان والا امن اب راولپنڈی میں بھی قائم ہوگا 🥱

22/08/2026

جب بھی ہم پوچھیں کہ کشمیر میں انٹرنیٹ بند کیوں ہے، تو یہی جواب ملتے ہیں کہ سکیورٹی مسائل کی وجہ سے۔جہاں دھرنا چل رہا وہاں تو کسی نہ کسی طرح انٹرنیٹ میسر ہے پھر سکیورٹی متاثر کیوں نہیں ہو رہی ؟ ویڈیوز تو وہاں سے سامنے آ ہی رہی ہیں

22/08/2026

جن عقل کے اندھوں کو یہ لگتا ہے کہ ایکشن کمیٹی پیچھے ہٹ جائے گی اور دھرنا ختم کر دے گی تو آزاد کشمیر میں امن ہو جائے گا اور دودھ و شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی تو وہ کسی خوش فہمی کی جنت میں رہتے ہیں..
پیچھے ہٹنے کی صورت میں جو تباہی آئے گی شاید اس کا اندازہ بھی نہیں کیا جا رہا..لوگوں کے بچوں کو گھروں سے اٹھایا جائے گا سخت ترین کریک ڈاؤن ہوگا جگہ جگہ پولیس کی چیکنگ اور ناکے ہوں گے اور جو رہی سہی کسر باقی ہے وہ بھی پوری کر دی جائے گی..آج جو کچھ بچا ہوا ہے وہ اسی مزاحمت کی وجہ سے بچا ہوا ہے...اگر آج مزاحمت ختم کر دی گئی تو کل رات کے چھاپے چادر اور چار دیواری کی پامالی اور خوف و ہراس آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا اور اس وقت آپ کے پاس مزاحمت کا راستہ بھی نہیں بچے گا..
اس لیے حالات کو سمجھیں خوش فہمیوں سے نکلیں اور فیصلہ کرتے وقت آنے والے کل کے نتائج کو بھی سامنے رکھیں

20/08/2026

کشمیری سرجیو گور کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہیں کشمیر کا فیصلہ نا واشنگٹن کرے گا نا دہلی اور نا ہی اسلام آباد کشمیر کا فیصلہ اُسکے اصل وارث کشمیری کریں گے جنہوں نے اپنی سرزمین کےلئے اپنے خون کے نذرانے پیش کئے

20/08/2026

اعلامیہ آل پارٹیز کانفرنس مظفرآباد ۔۔۔

جس میں آپ کی انقلابی نبیلہ ارشاد کے دستخط بھی موجود ہیں۔ اس اعلامیہ میں ویسے طاقت کے استعمال کا کہیں بھی زکر نہیں۔

19/08/2026

آج عوام نے پلندری میں تاریخ رقم کر دی تا حد نگاہ صرف سر ہی نظر آ رہے تھے 🚩✌️❤️

19/08/2026

شہرِ امان (پلندری) میں آج صرف انقلابی نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے🚩✌️ جیو پلندری والو دل خوش کر دیتا نے

18/08/2026

میرپور ڈویژن سے کل کوئی بھی شخص بلا جواز گھر میں نہ رُکے سب راولاکوٹ کی نیت باندھ کر گھروں سے نکلیں راولاکوٹ آپ کو پُکار رہا ہے

18/08/2026

اسلام آباد، AJK تحریک کے حق میں گرفتار 188 افراد کو آج شناخت پریڈ اور 14 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا جانا تھا جو کہ نہیں کیا گیا. پولیس کیجانب سے مزید 2 دن کی تاریخ لینا یقیناً ناانصافی ہے. 14 دن میں شناخت پریڈ کیوں مکمل نہ ہوئی؟

Address

Trarkhl
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudhanoti Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share