08/09/2026
🥔 ذرا غور سے دیکھیں! 👀
یہ خوبصورت اور غیر معمولی شکل و رنگ والا آلو آخر پاکستان کی کس وادی یا علاقے کا ہے؟ 🏔️🥔
کیا آپ صرف اس کی شکل اور رنگ دیکھ کر پہچان سکتے ہیں؟ 🤔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
دیکھتے ہیں ہمارے فالورز میں سے کون اس جگہ کو پہچانتا ہے! 😍