Frontier voice

Frontier voice Frontier Voice | Truth Beyond Borders
Breaking News • Ground Reports • Trusted Journalism.

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر ک...
12/08/2026

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی ،پٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقرر.

کل بروز جمعرات، 13 اگست 2026، شام 5 بجے پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے  ایک اہم پریس کانفرنس ہوگی۔تمام دوستوں، پارٹی کارکن...
12/08/2026

کل بروز جمعرات، 13 اگست 2026، شام 5 بجے پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے ایک اہم پریس کانفرنس ہوگی۔
تمام دوستوں، پارٹی کارکنان اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے اپیل ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اس اہم پریس کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں

11/08/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

اسلام آباد: تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا، سابق صوبائی وزیر و منتخب ایم پی اے انورزیب خان کا  پارٹی رہنماؤں، ...
11/08/2026

اسلام آباد:
تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا، سابق صوبائی وزیر و منتخب ایم پی اے انورزیب خان کا پارٹی رہنماؤں، وکلاء اور پارلیمنٹیرینز کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے سامنے موجود۔

09/08/2026

یومِ آزادی پاکستان اور ’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘‘ کے حوالے سے باجوڑ پولیس کی تیاریاں زور و شور سے جاری
باجوڑ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ خان زیب مہمند کی خصوصی ہدایت پر ضلع باجوڑ میں یومِ آزادی پاکستان اور پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘‘ کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
اس سلسلے میں ڈی پی او آفس اور ضلع بھر کے تمام پولیس تھانوں کی عمارات کو سبز و سفید اور رنگ برنگی برقی قمقموں سے خوبصورتی سے سجایا جا رہا ہے، جبکہ مختلف مقامات پر سبز ہلالی پرچم اور جھنڈیاں بھی آویزاں کی گئی ہیں۔

🫀 باجوڑ کارڈیک کیئر سنٹر 🫀بہترین اور معیاری علاجِ قلب کے لیے ڈاکٹر حیدر علی کی خدمات حاصل کریں۔👨‍⚕️ ڈاکٹر حیدر علی کنسلٹ...
09/08/2026

🫀 باجوڑ کارڈیک کیئر سنٹر 🫀
بہترین اور معیاری علاجِ قلب کے لیے ڈاکٹر حیدر علی کی خدمات حاصل کریں۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر حیدر علی
کنسلٹنٹ کارڈيالوجسٹ اینڈ انٹرونشنل کارڈيالوجسٹ
MBBS (AMC)
MCPS Medicine (LRH)
FCPS Cardiology (PIC)
Fellowship in Interventional Cardiology (NICVD)
🩺 ماہرِ امراض:
امراضِ قلب، بلڈ پریشر، شوگر، اینجیو گرافی اور اینجیو پلاسٹی۔
⏰ اوقاتِ کار:
ہفتہ اور اتوار (صبح 8 بجے تا دوپہر 4 بجے)
📍 پتہ:
ہمایون مارکیٹ، بالمقابل سپیشلسٹ OPD، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، باجوڑ۔
📞 رابطہ نمبر:
0308-8418627
#باجوڑ

07/08/2026

پہلے اپنے گھر کو سنبھالو!" پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے پر ایمل ولی خان کا سخت ردعمل:"

دفاعی معاہدے کرنے والوں سے کہیں کہ یہاں آ جائیں۔ یہاں دھماکے ہو رہے ہیں، لوگ مر رہے ہیں، طالبان نے ریاستی رِٹ کو چیلنج کر دیا ہے پاکستان کے تقریباً 75 فیصد علاقوں میں حکومت کی رِٹ نظر نہیں آتی۔"انہوں نے سوال اٹھایا:"وزیرِ دفاع، وزیرِ داخلہ، فیلڈ مارشل اور وزیرِ اعظم کہاں ہیں؟ پہلے اپنے گھر کو سنبھالیں، پھر دنیا کی فکر کریں!"

07/08/2026

باجوڑ میں مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج، صاحبزادہ ہارون الرشید اور پولیس آمنے سامنے

جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے سامنے باجوڑ ،پشاور مین شاہراہ پر احتجاجی مظاہرے کا آغاز ۔قافلوں...
07/08/2026

جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے سامنے باجوڑ ،پشاور مین شاہراہ پر احتجاجی مظاہرے کا آغاز ۔قافلوں کی آمد جاری ۔ شام 6 بجے تک یہ شاہراہ بند رہے گی۔

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontier voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Frontier voice:

Shortcuts

Share