11/05/2026
*400 بین الاقوامی وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ باؤلرز: (اننگز)🇵🇰*
◎ وسیم اکرم - 916 وکٹیں (532 اننگز)
◎ وقار یونس - 789 وکٹیں (412 اننگز)
◎ عمران خان - 544 وکٹیں (295 اننگز)
◎ شعیب اختر - 438 وکٹیں (254 اننگز)
◎ عمر گل - 427 وکٹیں (278 اننگز)
◉ شاہین آفریدی - 400* وکٹیں (234 اننگز)
゚viralシ