American dasi kuria

American dasi kuria Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from American dasi kuria, Arts and entertainment, Woodland, Woodland, CA.

05/13/2026
12/08/2025

Ameen

09/25/2025
06/04/2025
ماؤں کے لال بہتر مستقبل کے خواب سجائے تقریباً 23 لاکھ روپے فی کس ایجنٹ کو دیکر، یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے... رخصت ہوتے و...
06/18/2023

ماؤں کے لال بہتر مستقبل کے خواب سجائے تقریباً 23 لاکھ روپے فی کس ایجنٹ کو دیکر، یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے... رخصت ہوتے وقت سب نے اپنی ماؤں، بہنوں اور بیوی بچوں کو حوصلہ دیا ہو گا... کہ... ماں... بہت جلد گھر کے حالات اچھے ہو جائیں گے... بہن کی شادی دھوم دھام سے کریں گے... سارا قرضہ چکا دوں گا... بھائی کو اچھی تعلیم دلاؤں گا... بیوی کو کہا ہو گا... پریشان نہ ہونا بچوں کا خیال رکھنا.. جلد تم سب کو بلا لوں گا... مکان بھی بن جائے گا اور بچوں کو اچھے سکولوں میں تعلیم دلائیں گے... بہن کو کہا ہو گا کہ اچھے دن آنے والے ہیں تم کو سب کچھ لے کر دوں گا... وغیرہ وغیرہ.... مگر جانے والے مسافر کو کیا پتہ تھا کہ سب خواب خواب ہی رہیں گے... اور سب کو رولا دو گے... ماں تمہاری راہیں تکتے تکتے دنیا ہی چھوڑ جائے گی... اور بہنیں، بیوی بچے جیتے جی مر جائیں گے... کاش ایسا نہ ہوتا، ویسا نہ ہوتا... مگر... رب العزت کو یہی منظور تھا وقت آچکا تھا... ہمیشہ رہنے والی زندگی انتظار میں تھی.... صدق دل سے دعا ہے کہ سب کی باڈیاں مل جائیں تاکہ لواحقین کو کبھی نہ ختم ہونے والا انتظار نہ کرنا پڑے... اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور وطن عزیز سے بے روزگاری ختم فرمائے اور ایجنٹ حضرات کو عبرت کا نشان بنائے
آمین ثم آمین

Muhabat …
06/12/2023

Muhabat …

😍dress
06/12/2023

😍dress

Address

Woodland
Woodland, CA
95695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when American dasi kuria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share