Apna Tv Live

Apna Tv Live entertainment&media work

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے  آمین !
09/22/2025

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین !

اپنا ٹی وی لائیو کے اونر جناب ملک عرفان یونس(امریکہ ) کی والدہ محترمہ وفات پاگئ ہیں پاکستان میں نماز جنازہ کا اعلان بعد ...
06/28/2025

اپنا ٹی وی لائیو کے اونر جناب ملک عرفان یونس(امریکہ ) کی والدہ محترمہ وفات پاگئ ہیں
پاکستان میں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

03/16/2025
انالله واناالیه راجعون😢ہزاروں چہروں پہ مسکراہٹیں بکھیرنے والا عادل مرشد قضائے الٰہی سے وفات پا گیا اللّٰہ تعالیٰ مغفرت ف...
03/03/2025

انالله واناالیه راجعون😢
ہزاروں چہروں پہ مسکراہٹیں بکھیرنے والا عادل مرشد قضائے الٰہی سے وفات پا گیا
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

02/28/2025

جامعہ سعیدہ نور البنات
اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دینی درسگاہ میں عطیات و خیرات دے کر آخرت کو سنواریں
اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں

برائے رابطہ
0303 5110024
0310 8497314

Allied band limited
1478 brach code
0010124652720017
Jazz cash 03035110224
حافظ صلاح الدین اعوان

ڈھوک مخدومیہ نزد کریش پلانٹ ٹکال روڈ بیول تحصیل گجرخان

چلا گیا قاسم اشتیاق نیدہ 😥😥پوٹھوہار کہ ہر گراؤنڈ کی رونق اللہ پاک شہزادے بھائی کی مغفرت کرے آمین
02/21/2025

چلا گیا قاسم اشتیاق نیدہ 😥😥
پوٹھوہار کہ ہر گراؤنڈ کی رونق
اللہ پاک شہزادے بھائی کی مغفرت کرے آمین

افسوس ناک خبرشوٹنگ والی بال کا سٹار کھلاڑی چوہدری ناظم اشتیاق کا بھائی  چوہدری محسن فاروق مرحوم کا کزن چوہدری قاسم اشتیا...
02/21/2025

افسوس ناک خبر
شوٹنگ والی بال کا سٹار کھلاڑی چوہدری ناظم اشتیاق کا بھائی چوہدری محسن فاروق مرحوم کا کزن چوہدری قاسم اشتیاق عرف نیدا وفات پا گیا گیا
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

آج بہگام شریف سوہاوہ مرزا تحصیل گوجر خان میں بہت اچھا سپر فور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا ۔جو وقت کی کمی کی وجہ سے...
02/19/2025

آج بہگام شریف سوہاوہ مرزا تحصیل گوجر خان میں بہت اچھا سپر فور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوا ۔جو وقت کی کمی کی وجہ سے منگا کلب کنڈ اور راجہ انجم کلب سرصوبہ شاہ کی درمیان فائنل برابر قرار دیا گیا وقاص کاشو اپنا ٹی وی لائیو کی طرف سے پیر سید صدام بادشاہ اور سرپرست اعلی اپنا ٹی وی لائیو جناب ملک عرفان یونس صاحبUSA اچھا میچ کروانے پر مبارکباد ♥️

لو جی نوی خوشخبری شائقین والی بال آل پاکستان سپر فور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بمقام آستانہ عالیہ بہگام شریف حال سوہاوہ مر...
02/14/2025

لو جی نوی خوشخبری شائقین والی بال آل پاکستان سپر فور شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ بمقام آستانہ عالیہ بہگام شریف حال سوہاوہ مرزا تحصیل گجرخان
زیر انتظام پیر سید صدام حسین شاہ بادشاہ
جناب ملک عرفان یونس(امریکہ )
ان شاء اللہ لائیو وقاص کاشو نے سنگ اپنا ٹی وی لائیو

Address

Willimantic, CT
06226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Tv Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Apna Tv Live:

Share