01/03/2026
آزاد پتن ہائی ایس حادثے میں لاپتہ ہونے والے عامر لیاقت کی ڈیڈ باڈی آج چوبیس دنوں بعد آزاد پتن گراری پُل کے پاس سے مل گئی ہے سمجھ نہیں آتی کہ ڈیڈ باڈی ملنے پر رب کا شکر ادا کروں یا پھر والدین کے اکلوتے بیٹے عامر لیاقت کے بچھڑنے کا غم کروں 💔
بس دُعا ہیکہ اللّہ تعالیٰ عامر لیاقت کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 😭
🤲
عامر لیاقت کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے میں شامل تمام کرداروں کا بہت شکریہ اور دلی دعا ہیکہ اللَّہ پاک جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے تمام رضاکاروں کو دارین کی عزتیں نصیب فرمائے آمین 🤲