Pakistan ki Awaz

Pakistan ki Awaz دنیا بھر اور پاکستان کی تازہ ترین خبروں کے لئے ہمیں فالو کریں

لوٹ لو لگتا ہے سکول کا اکاؤنٹنٹ واپڈا سے ٹریننگ یافتہ ہے ۔۔Disclaimer. This post is only for informational purpose.
05/15/2026

لوٹ لو
لگتا ہے سکول کا اکاؤنٹنٹ واپڈا سے ٹریننگ یافتہ ہے ۔۔

Disclaimer. This post is only for informational purpose.

قومی اسمبلی میں جنید اکبر اور اقبال آفریدی آمنے سامنے ‏میں پارٹی صدر ہوں میں پہلے بولوں گا_جنید اکبرصدر نا زما غین_اقبال...
05/14/2026

قومی اسمبلی میں جنید اکبر اور اقبال آفریدی آمنے سامنے

‏میں پارٹی صدر ہوں میں پہلے بولوں گا_جنید اکبر

صدر نا زما غین_اقبال آفریدی 😝😝

جناب سپیکر اس نے مجھے گالی دی ہے، جنید اکبر

مجھے پشتو نہیں آتی کون سی گالی دی سپیکر؟
جناب بتا نہیں سکتا پر انہوں نے گالی دی ہے، جنید اکبر

میں بتاتا ہوں جناب انہوں نے کہا صدر نہیں میرا عضو تناسل شیر افضل مروت
جس پر سپیکر نے ایوان کی کاروائی روک دی اور محمود اچکزئی سے کہا آپ ہی دیکھیں

جس پر محمود اچکزئی نے کہا جناب یہیں سب کے سامنے دیکھتا اچھا نہیں لگوں گا

جس کے بعد اقبال آفریدی اور جنید اکبر میں ہاتھا پائی شروع ہو گئی.🥲

اگر الیکشن کا اعلان ہو جائے تو آپ کا ووٹ کس کا کمینٹ میں لکھیں تاکہ ہم انٹرنیشنل میڈیا کو بتاۓ۔
05/14/2026

اگر الیکشن کا اعلان ہو جائے تو آپ کا ووٹ کس کا کمینٹ میں لکھیں تاکہ ہم انٹرنیشنل میڈیا کو بتاۓ۔

نوشہرہ کے علاقے میاں عیسی  میں راستے میں چوپال بنانے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جان بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطا...
05/12/2026

نوشہرہ کے علاقے میاں عیسی میں راستے میں چوپال بنانے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جان بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ایک فریق سے 4 بھائی جبکہ دوسرے فریق سے 2 بھائی اور ایک والد جان کی بازی ہار گئے۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری ایس ایچ او سید عادل سید کی قیادت میں موقع پر پہنچ گئی، جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
مقامی افراد کے مطابق تنازعہ راستے اور چوپال کی تعمیر کے معاملے پر شروع ہوا جو بعد ازاں خونریز تصادم میں تبدیل ہوگیا۔

وطن کی حفاظت کرتے ہوئے، پاک فوج کے قابل فخر میجر سید محمد علی بخاری شہید ہو گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے آستانہ ...
05/12/2026

وطن کی حفاظت کرتے ہوئے، پاک فوج کے قابل فخر میجر سید محمد علی بخاری شہید ہو گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے آستانہ عالیہ حضرت شاہ ولایت، خان پور (چکوال) میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہید کے درجات بلند کرے، انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے اور ان کے سوگوار خاندان کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

چارسدہ، ایمل ولی خان کا گھر ہے، مگر وہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے مولانا ادریس شہید کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے۔جمعیت علما...
05/08/2026

چارسدہ، ایمل ولی خان کا گھر ہے، مگر وہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے مولانا ادریس شہید کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے۔

جمعیت علمائے اسلام کے قائد نہ خود نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے، نہ ان کے بیٹے اور نہ ہی کسی قریبی عزیز نے شرکت کی، حالانکہ شیخ ادریس صاحب نے ساری زندگی اسی جماعت کے ساتھ گزاری۔
اس کے علاوہ نہ پیپلز پارٹی کے کسی رہنما نے شرکت کی، نہ مسلم لیگ (ن) کے کسی رہنما نے۔ حتیٰ کہ مسلم لیگ کے اختیار ولی، جو خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہرہ کا رہائشی ہیں، انہوں نے بھی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کی۔
سچ یہ ہے کہ عام عوام اور علماء کے جنازوں میں جانا شاید انہیں اپنے “اسٹیٹس” کے خلاف محسوس ہوتا ہے…

دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، جو صوبے کے سب سے بڑے سرکاری عہدے پر فائز ہے اور سیکیورٹی کے لحاظ سے انتہائی حساس پوزیشن میں تھے، وہ مولانا ادریس شہید کے جنازے میں بیماری کے حالت میں شریک ہوئے۔

لیکن افسوس! یہی لوگ پھر پی ٹی آئی پر انگلیاں اٹھاتے ہیں، ان کے شہداء کی توہین کرتے ہیں اور ان کے لیڈروں کا مذاق اڑاتے ہیں۔

کہاں مرگئے مسلم حکمران فلسطین میں نسل کشی جاری ہے ہمارے مسلم حکمران خاموشی سےتماشائی بنے بیٹھے ہیں 😭😭
05/04/2026

کہاں مرگئے مسلم حکمران فلسطین میں نسل کشی جاری ہے ہمارے مسلم حکمران خاموشی سےتماشائی بنے بیٹھے ہیں 😭😭

Address

Washington D.C., DC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share