Neesi history

04/23/2025
Life is a river of tears💦🌺
05/22/2024

Life is a river of tears💦🌺

Eid Mubarak❤️
04/10/2024

Eid Mubarak❤️

Thanks for the beautiful memories you gave!🥀😞 Love you All😢❤️💞
03/31/2024

Thanks for the beautiful memories you gave!🥀😞 Love you All😢❤️💞

Last days in college😔🥀
03/31/2024

Last days in college😔🥀

ہم مسافر تم مسافر اے مسافر  الودع                                                  زندگی میں پھر ملےگے جب کھبی مو قع ملا...
02/04/2024

ہم مسافر تم مسافر اے مسافر الودع زندگی میں پھر ملےگے جب کھبی مو قع ملا🥀💔

11/22/2023

*ایک شخص گلی گلی پھر کر آواز لگا رہا ہے کہ کسی کو بازار سے کوئی سودا سلف منگوانا ہے تو بتا دے ۔ کبھی کہیں اور کبھی کسی گلی میں کسی گھر کا دروازہ کھلتا ہے اور دروازے کی اوٹ میں کھڑی خاتون اپنی ضروریات بیان کرتی ہیں ۔
*اگلے دن وہی شخص گلی گلی گھوم کر گھروں میں خط پہنچا رہا ہے جو روم اور فارس کے محاذ پر جہاد میں مصروف سپاہیوں کی طرف سے اُن کے اہل خانہ کے نام آئے ہیں ۔

*خط پہنچانے کے ساتھ وہ آواز بھی لگا رہا ہے کہ کسی نے جوابی خط دینا ہے تو لکھ کر فلاں تاریخ تک میرے حوالے کر دے کہ فلاں تاریخ فلاں محاذ پر قاصد نے روانہ ہونا ہے ۔

*آواز لگانے والا ساتھ یہ بھی آواز لگاتا ہے کہ لکھنے کا سامان کسی کے پاس نہیں تو مجھ سے لے لے اور اگر کسی کو لکھنا نہیں آتا تو مجھ سے لکھوا لے

*اکا دکا گھروں کے دروازے پر مؤرخ نے یہ منظر بھی دیکھا کہ وہ شخص دروازے کی چوکھٹ پر بیٹھا ہے اور دروازے کی اوٹ سے کوئی خاتون جوابی خط کا مضمون بیان کر رہی ہیں اور یہ لکھتا جاتا ہے ۔
*اجنبی زمینوں پر اُس وقت کے فرعونوں کو ناکوں چنے چبانے پر مجبور کرنے والے مجاہدین کے گھروں میں روزمرہ ضروریات کے مطابق سودا سلف پہنچانے والا ، اُن مجاہدین کے گھروں پر ڈاک پہنچانے اور ڈاک کا جواب محاذوں کی طرف روانہ کرنے والا یہ شخص " امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تھے ۔

10/19/2023

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔

جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔

جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔

جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔

جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے کے لیے " پگم" کی جاتی تھی

جہاں مٹی کے کھلونے مل کر بنایا کرتے تھے ۔۔۔

اور سورج ڈھلتے ہی سب ایک دوسرے کی قمیض پکڑ کےٹرین بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا کرتے تھے

جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پہ چڑھ کر بڑی منتیں کرکے گولا گنڈا منگوایا کرتی تھیں ۔۔۔

جہاں ڈائجسٹ منگوانے کے لیے ایک روپے کی رشوت بہت زیادہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن بھر کی داستان سنایا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔ وہ دور جب "دھواں" اور "آشیانہ " سب کی پسند ہوا کرتا تھا ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں "Tom and jerry" ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی !!!

جہاں موبائل کا کوئی وجود نہیں تھا۔۔۔ ہر فکر سے آزاد تھے

میرا تعلق اس سنہرے دور سے ہے جس سے آج کی نسل محروم ہے...!!

Noob me😅
09/17/2023

Noob me😅

Address

Washington D.C., DC
852369

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+923208663406

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Neesi:

Share

Category