Left Right Knowledge

Left Right Knowledge Welcome to the official page about Knowledge and Entertainment ,
Helping Hand to raise up Your Know

Birds live worldwide and range in size from the 5 cm (2 in) bee hummingbird to the 2.75 m (9 ft) ostrich. They rank as the class of tetrapods with the most living species, at approximately ten thousand, with more than half of these being passerines, sometimes known as perching birds.

Eastern Spinebill. South Australia.
04/22/2019

Eastern Spinebill. South Australia.

Laughing KookaburraMacclesfield, South Australia
04/22/2019

Laughing Kookaburra
Macclesfield, South Australia

Barred Eagle-owl (Bubo sumatranus) in Malaysia by Kevin Law.
04/22/2019

Barred Eagle-owl (Bubo sumatranus) in Malaysia by Kevin Law.

What do you say?
04/19/2019

What do you say?

Masha Allah Japanese white eye Zosterops Japonicus
04/18/2019

Masha Allah Japanese white eye Zosterops Japonicus

One of the best pair from Holland
04/04/2019

One of the best pair from Holland

01/23/2019

جیکوبن کبوتر ( Jacobin Pigeons )

یه کبوتروں کی ایک سجاوٹی اور نمائشی نسل ھے, سر پر پروں سے بنا خوبصورت تاج اسے بھت ھی جاذب نظر بناتا ھے اور یه دنیا بھر کے سجاوٹی اور نمائشی کبوتروں کے شوقین حضرات میں بھت مقبول نسل ھے,

آبائی علاقه :-

اس نسل کے کبوتروں کے آباو اجداد کا تعلق انڈیا سے تھا, کبوتروں کی مختلف نسلوں کی کراس اور سلیکٹیو بریڈنگ سے یه خوبصورت نسل ڈیویلپ کی گئی, سولھویں صدی سے یه نسل شوقین حضرات میں مقبول ھے, ان کبوتروں کے نمائشی مقابلوں کا باقاعده آغاز 1873 میں ھوا,

جسمانی خدوخال :-

یه درمیانے سائز کا کبوتر ھے جسکا اوسطأ وزن 450 گرام ھوتا ھے, پر لمبے اور پھولے ھوۓ ھونے کی وجه سے یه اپنے سائز سے بڑا دیکھائی دیتا ھے, جسم دبلا اور لمبا ھوتا ھے, اڑان والے پر اور دم کے پر مضبوط اور لمبے ھوتے ھیں, چونچ چھوٹی اور ٹانگیں پروں کے بغیر ھوتیں ھیں, سر پر 5-6 انچ اونچا خوبصورت سجاوٹی تاج ھوتا ھے, پورا سر اس تاج میں چھپا ھوتا ھے, یه تاج تین حصوں پر مشتعمل ھوتا ھے,

1:- ھڈ ( Hood ) :-

یه تاج کا وه حصه ھے جس نے سر کی چوٹی کو چھپایا ھوتا ھے, ھڈ کے پر اوپر کو اٹھے ھوۓ ھوتے ھیں, ھڈ سر کی چوٹی سے 2 انچ تک اونچا ھوتا ھے,

2:- مین ( Mane ) :-

یه تاج کا وه حصه ھوتا ھے جس کے پر ھڈ سے پیچھے گردن کی طرف جھکی ھوتے ھیں,

3:- چین ( Chain ) :-

یه تاج کا وه حصه ھے جس کے پر سر کے دونوں طرف سے لیکر چھاتی کے بالائی حصے تک ھوتے ھیں, سائیڈ سے دیکھنے پر چین کے پر ایک سرکل بناتے دیکھائی دیتے ھیں اس سرکل کو روزایٹ کھا جاتا ھے,

رنگ :-

جیکوبن پیجنز سفید, سیاه, بلیو, ریڈ, ییلو, سلور, مختلف رنگوں کے سپلیشیز اور ٹائیگر کلر پیٹرن میں پاۓ جاتے ھیں, کسی بھی کلر ورائٹی کی صورت میں اسکے سر, بالائی کمر, اڑان والے پر اور دم کے پروں کی رنگت سفید ھوتی ھے, سر کے تاج کی چین کا درمیانی حصه ( روزایٹ) بھی سفید رنگ کا ھوتا ھے,

افزائش نسل :-

یه 6 ماه کی عمر میں جوان ھوتے ھیں, سال کے کسی بھی موسم میں بریڈ کر سکتے ھیں, لیکن عمومأ اپریل مئی اور اکتوبر نومبر میں افزائش نسل کی کارکردگی زیاده بھتر ھوتی ھے,آنکھوں کا ھڈ کے پروں میں چھپے ھونے اور ونٹ کے اردگرد پروں کی موجودگی کی وجه سے انکی افزائش نسل کی کارکردگی بڑی طرح متاثر ھوتی ھے اسلیۓ بریڈنگ سیزن کے آغاز سے پھلے ھڈ اور ونٹ کے اردگرد پروں کی کانٹ چھانٹ کرنا بھت ضروری ھے, ماده ایک دن کے وقفه سے دو انڈے دیتی ھے, افزائش نسل کی بھتر کارکردگی کیلیے انڈوں کی انکوبیشن اور چوزوں کو پالنے کیلیے فوسٹرز کا استعمال کیا جاتا ھے, 6 سال کی عمر کے بعد جیکوبن پیجنز میں افزائش نسل کی کارکردگی بڑی طرح متاثر ھونا شروع ھو جاتی ھے,

ڈربه :-

انھیں کالونی میں رکھنے کی بجاۓ جوڑوں کی صورت میں الگ الگ بریڈنگ پن میں رکھنا زیاده بھتر ھے کیونکه ایک جگه یا ایک ڈربه میں ایک ھی نر اس جگه کو اپنے قبضه میں رکھنے کی کوشش کرتا ھے, جسکی وجه سے دوسرے نر ڈرے ھوۓ رھتے ھیں, بریڈنگ پن کی پیمائش 3× 2.5 فٹ اور اونچائی 2.5 فٹ ھونی چاھیے, گوکه انکی آنکھوں کا ھڈ کے پروں میں چھپے ھوۓ ھونے کی وجه سے یه اڑنے کی طرف بھت زیاده راغب نھیں ھوتے, لیکن انکے پروں کو صحت مند رکھنے کیلیے انکے لیے فلائنگ پن ضرور ھونا چاھیے, اگرچه یه ھر طرح کی موسمی شدت کو برداشت کر لیتے ھیں لیکن شدید سردی کے موسم میں ھونے والی بارش اور تیز ھواوں سے انھیں محفوظ رکھنے کی اشد ضرورت ھوتی ھے, بچے جب اپنی خوراک خود کھانے کے قابل ھو جاتے ھیں تو انھیں جوان ھونے تک ایک ھی گروپ میں رکھا جاتا ھے, اس دوران انھیں 4 مربع فٹ فی کبوتر کے حساب سے جگه درکار ھوتی ھے,

خوراک :-

کیونکه انکی چونچ چھوٹی ھوتی ھے اسلیۓ انکو دی جانے والی خوراک/ دانے کا سائز چھوٹا ھونا چاھیے, دوسرے کبوتروں کی نسبت یه کم خوراک کھاتے ھیں اسلیے انکو دی جانے والی خوراک/ دانے میں پروٹین اور انرجی کا لیول زیاده ھونا چاھیے, پروں کی خوبصورتی اور صحت مند بنانے کیلیے خوراک میں امائنو ایسڈز, نمکیات, وٹامنز اور ضروری فیٹی ایسڈز کا انکی غذائی ضروریات کے عین مطابق ھونا بھت ضروری ھے, ایک جوڑے کو روزانه 70-75 گرام متوازن خوراک کی ضرورت ھوتی ھے,

طبعی عمر :-

انکی اوسطأ طبعی عمر 10 سال ھوتی ھے,

نمائشی کیریکٹرز :-

یه کبوتروں کی ایک نمائشی نسل ھے, نمائش کے دوران کل 80 پوائنٹس میں سے 55 پوائنٹس صرف اسکے تاج کے ھوتے ھیں,
( ھڈ 20 + مین 15+ چین 20 = 55 پوانٹس)
نمائش میں شامل ھونے کیلیے درج ذیل کیریکٹرز کو ذھن میں رکھنا چاھیے,

1:- ھڈ اوپر کو اٹھی ھوئی, مین گردن کی طرف جھکی ھوئی اور چین کا روزایٹ مکمل سرکل بناتا ھوا ھونا چاھیے, ھڈ, مین اور چین کے پر الگ الگ نھیں ھونے چاھیں, بلکه انکے درمیان ایک تسلسل ھونا چاھیے,
2:- سامنے کی طرف سے دیکھنے میں دونوں اطراف چین میں توازن ھونا چاھیے,
3:- ٹانگوں کا سائز درمیانه ھونا چاھیے, چھوٹے سائز کی ٹانگیں کبوتر کی ساری سجاوٹ کو متاثر کرتی ھے, ٹانگوں پر پر نھیں ھونے چاھیں,
4:- گردن لمبی ھونی چاھیے, لمبی گردن تاج کو مذید نمایاں کرتی ھے,
5:- آنکھیں سفید ( پرل ) ھونی چاھیں
6:- سر, بالائی کمر, اڑان والے پر, دم اور چین کے درمیانی سرکل ( روزایٹ ) کا رنگ سفید ھونا چاھیے
7:- چونچ چھوٹی ھونی چاھیے, لمبی نھیں ھونی چاھیے,
8:- قد لمبا ھونا چاھیے چھوٹا قد تاج اور جسم کے باھمی توازن کو برقرار نھیں رکھتا-13428928223

03/23/2018
10/21/2017

Red-crested turaco The national bird of the Angola nation. It occurs quite commonly along the length of the Angolan escarpment and adja...

Friends today is 8th October
10/08/2017

Friends today is 8th October

09/15/2017

Friends get ready we are coming back with some new and interesting stuff about hobby

Address

San Jose, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Left Right Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Left Right Knowledge:

Share

Our Story

This is the place for the best riddles and answers in the world. Whether you’re a riddle wizard or a newb we have the best riddles with answers all in one place. Put your mind’s puzzle power to the test.