06/26/2026
ق-ت-لِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امتِ مسلمہ کے لیے صبر، استقامت، حق گوئی اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا لازوال درس ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، عدل و انصاف کا ساتھ دینے اور حضرت امام حسینؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین