Haq Baat Welcome to here

09/23/2022






09/22/2022






Today’s Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
09/10/2022

Today’s Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️









09/10/2022

Magtar ki sharmnak harktain

08/26/2022

*جلد بازی انسان کےلے بہت نقصان ھے آج بولان بلوچستان میں جلد بازی کا یہ وقعہ پیش آیا ایک مکمل فیملی کو اللہ پاک نے اپنے کرم سے کس طرح محفوظ فرمایا تمام ڈرائیور حضرات سے عرض ھے کہ خدارا جلد بازی سے

محتاط رھے اس ویڈیو کو ضرور دیکھے اور شئر بھی کریں*

08/25/2022

08/17/2022

😂😂😂

 چلی ہے رسم کہ کوئی سر اٹھا کر نہ چلے
08/16/2022



چلی ہے رسم کہ کوئی سر اٹھا کر نہ چلے

08/16/2022

😀😀😀یہ عجاٸب بھی دیکھ لیں😄😄😄

آئیں پیر صاحب کی حسین زلف شریف کی زیارت کیجئے اور زلف شریف کو بوسہ بھی دیں،
آپکی تمام بیماریاں دور ہوں گی، پیر صاحب کی کرامت ہے کہ آج تک انہوں نے زلف شریف نہیں کٹوائی نہ کبھی سر دھویا نہ غسل جنابت پر فرض غسل کیا، اس زلف شریف میں لاکھوں زندہ اور مردہ جوئیں شریف بھی ہیں. Peer #😁

08/16/2022

فیصل آباد میں ظلم کی انتہا شادی سے انکار طالبہ کو مہنگا پڑ گیا سرگودھا روڈ کی

رہائشی خدیجہ نامی طالبہ سے دو خواتین سیمت 6 ملزمان کا انسانیت سوز سلوک طالبہ کے سر کے بال کاٹ دیے بھنویں موند ڈالی طالبہ کو تشدد اور سرمونڈنے کی ویڈیو لاہور رنگ کو موصول ہو گئی فوٹیج میں ملزمان طالبہ کو جوتیاں چاٹنے پر مجبور کرتےرہے.ملزمان نے طالبہ سے جوتیاں چٹوائی معافی بھی منگواتے رہے تھانہ ویمن پولیس نے دوخواتین سیمت 6 نامزد اور دس نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان گھر میں زبردستی داخل ہوئے اور اغواء کر کے لے گئے.گھر لیجا کر ملزمان نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ملزم دانش مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرتا رہا.ایف آئی آر کے مطابق ملزمان گھر سے 5 لاکھ روپے نقدی دو گولڈ کے کنگن سور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے.ملزمان نے ظلم و تشدد اور جوتیاں چاٹنے کی ویڈیو بنائی اور وائرل کر دی ملزمان نے بھائی کے سامنے اغواء کیا اور اپنے ساتھ لے گئے واقعہ کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد وویمن پولیس 7 روز بعد مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان گرفتار نہ ہو سکے متاثرہ طالبہ نےوزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب آر پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

08/14/2022

Allah Hadit Dey Enko Allah Ki Kasam Islam Ye Nahi Hai

08/08/2022

True

Address

Moreno Valley, CA
92555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share