10/30/2024
عمران خان کے کارٹون جلدی ہی بننا شروع ہو جائیں گے جس میں وہ مدینے کی ریاست بنا رہے ہوں گے اور پوری دنیا ان کی دشمنی ہوگی اور عورتیں اپنے بچوں کو یہ کارٹون دکھا کر بڑا کریں گے انے والے دن کہاں جا رہے ہیں کسی کو نہیں پتہ مکی ماؤس ,ٹام اینڈ جیری ,پوپائے دی سیلر مین اس کے بعد ائے گا امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان.