Karachi Tv

Karachi Tv کراچی چینل پر
روزانہ دیکھیں دلچسپ ویڈیوز، مزاحیہ کلپس، روایتی انداز، اسٹریٹ ٹیلنٹ، اور بہت کچھ — سب کچھ صرف
آپ کا اپنا چینل کراچی ٹی وی پر
(1)

08/20/2026
سکھر: ٹراما سینٹر کا افتتاح، سید خورشید احمد شاہ اور وزیرِ صحت عذرا پیچوہو کی شرکتسکھر میں جدید سہولیات سے آراستہ ٹراما ...
07/31/2026

سکھر: ٹراما سینٹر کا افتتاح، سید خورشید احمد شاہ اور وزیرِ صحت عذرا پیچوہو کی شرکت
سکھر میں جدید سہولیات سے آراستہ ٹراما سینٹر کا افتتاح
Karachi TV

07/30/2026

کراچی: منظور کالونی میں سائیکل سوار بچہ پانی سے بھرے 7 فٹ کھلے گڑھے میں جاگرا
قریب سے گزرتے پھل فروش نے فوری گڑھے میں چھلانگ لگاکر بچے کو بچالیا
Karachi TV

یہ آپ نہیں فارم 47 کا نشہ بول رہا ہے۔قیامت 2024 میں آگئی تھی،  جب خیرات کے مینڈیٹ بٹ رہے تھے۔شرجیل انعام میمن کا مریم نو...
07/29/2026

یہ آپ نہیں فارم 47 کا نشہ بول رہا ہے۔

قیامت 2024 میں آگئی تھی، جب خیرات کے مینڈیٹ بٹ رہے تھے۔

شرجیل انعام میمن کا مریم نواز کو جواب

07/26/2026

کشمیر کے عوام پنجاب کا حال دیکھ لو

Address

Manassas Park, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share