Darra Adam Khel Gulona

Darra Adam Khel Gulona ہمارے پیج پر آپ کو بہترین تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کو م?

12/24/2025
07/26/2025

تلم اور گدیڑ کے درمیان فائرنگ کے نقصان غریب عوام کا ہوا

07/20/2025

3 یا4 دنوں کچھ نیا ہونے والا ہے
تلم خیل زوڑ کلے کوئلہ-سخت فیصلہ ہوا ہے

درہ آدم خیل کے نام بدنام کرتے ہو بغرتی کے حد ہو گئی
04/19/2025

درہ آدم خیل کے نام بدنام کرتے ہو بغرتی کے حد ہو گئی

درہ آدم خیل میں بے شرمی کے انتہا
04/14/2025

درہ آدم خیل میں بے شرمی کے انتہا

افسوسناک خبر۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭😭مفتی منیر شاکرپرمسجدمیں دھماکہ۔۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل...
03/15/2025

افسوسناک خبر۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭😭
مفتی منیر شاکرپرمسجدمیں دھماکہ۔۔ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہںوۓ خالق حقیقی سے جاملا۔۔ ذرائع

مفتی منیر شاکر شہید ہو گئے ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال
03/15/2025

مفتی منیر شاکر شہید ہو گئے

ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال

افسوسناک خبر کی مکمل تفصیل. درہ آدم خیل کندی مزیدخیل میں معمول کے مطابق غیر مقامی پیشہ وارانہ گداگر خواتین جو ہر گھر جا ...
03/10/2025

افسوسناک خبر کی مکمل تفصیل. درہ آدم خیل کندی مزیدخیل میں معمول کے مطابق غیر مقامی پیشہ وارانہ گداگر خواتین جو ہر گھر جا کر بھیک مانگ رہی ہے. کل 9 مارچ 8 بجے کے لگ بھگ کندی مزیدخیل کے ایک گھر میں ایک گداگر خاتون جب داخل ہو گئ . تو گھر میں اس وقت صرف ایک خاتون تھی جو تلاوت قرآن پاک میں مصروف تھی. اسکی چند مہینوں کا شیرخوار بچہ جھولے میں سورہا تھا. اسی دوران جب گداگر خاتون نے اس سے بھیک مانگ لیا. تو مقامی خاتون نے قرآن پاک ہاتھ میں لیکر اسکو کچھ خیراتی رقم دینے کے خاطر اسکو جب نزدیک پہنچ گئی تو گداگر خاتون نے فوراً اسکے گلے میں رسی ڈال کر قتل کرنے کی کوشش شروع کر دیں اور باقاعدہ اسکو کہا کچھ دنوں سے ھم اپکو دیکھ رہا ہے کہ آپ گھر میں اکیلے ھے آج اپکا بچہ ھم لے کر جائینگے. مقامی خاتون کے ایک ہاتھ میں قرآن پاک تھا اسلئے وہ اسکا مقابلہ نہیں کر سکتا لیکن جب اسکو سانس کی تکلیف شروع ہوئی اور بچے کی لے جانے کا بھی کہا تو دلیر ماں نے قرآن پاک زمین پر رکھ اسکا مقابلہ شروع کیا جب گداگر خاتون کو اسکی جواں مردی کے مقابلے کا یقین ہو گیا تو آخر میں تیز دار چھوری نکال کر مقامی خاتون پر وار کر کے زخمی دیا لیکن بہادر ماں پیچھے ہٹنے والی نہیں تھی. بالآخر گداگر خاتون جان بچانے کی کوشش شروع کر کے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے اور نزدیک مین روڈ پر پہلے سے اپنے کھڑے گاڑی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی.
اس سے چند دن پہلے مزیدخیل کے ایک دوسرے گھر سے کیمرے کا موبائل چارج سے نکال کر چوری کر لیا ہے.

اگر دیکھا جائے خاص کر رمضان المبارک اور شدید گرمی کے موسم میں یہ گداگر کالی خواتین درجنوں کی تعداد میں درہ آدم خیل آکر بھیک کے نام پر گھروں میں داخل ہو کر اسطرح واردات کر رہی ہیں. اس پہلے درہ آدم خیل کے دیگر اقوام میں یہی گداگر خواتین کافی بڑی بڑی چوری کی واردات کر چکے ہیں. لیکن بدقسمتی سے ھماری قوم کے لوگ اس گداگروں کے خلاف سخت اقدامات سے قاصر ھے. لیکن آج ھماری اس آزادی سے نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ھماری گھروں میں ھماری خواتین کے قتل کرنے کی کوشش اور اسکی شیرخوار بچوں کو اغوا کرنے کوشش پر آگئی ہے.
امید ہے کہ قوم کے مشران اور کوہاٹ انتظامیہ مل کر اسکے خلاف سخت اقدامات کرینگے. اور اگر ایسا نہ ہوا تو تورجھنڈی تحریک سے اپیل کی جاتی ہے کہ فاٹا انضمام سے بڑھ کر یہ دوسری شرمندگی اس پر آئی ہے اسکے خلاف اٹھ کر یہ منصوبے بزور بازو نست نعبود کریں. تاکہ ھمارے گھر اور بچے محفوظ ہو.. انشاءاللہ
پلیز یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. تاکہ درہ آدم خیل کے عوام اسکے خلاف کچھ اقدامات کریں. ورنہ آج کندی مزیدخیل میں یہ واقعہ ھوا کل تمھارے گھر میں یہ واقعہ رونما ہو سکتا ہے....

03/04/2025

رمضان کا پہلا روزہ اور جیب قطروں نے اپنی عیدی جو ہے وہ بنانی شروع کر دی اپنی اشیاء کی خود حفاظت کریں کوئی بھی سامان خریدتے وقت

چاند آج صاف نظرہ ارہاہے
03/01/2025

چاند آج صاف نظرہ ارہاہے

Address

Los Angeles, CA
24000

Telephone

+12345678901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darra Adam Khel Gulona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share