Masti with Mates

Masti with Mates Hey! Dank memes...
Be sure to follow us for a good time, guaranteed. DM or tag us to be featured.

06/27/2023

میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

1: اے لوگ ! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

2: اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

3: لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

4: کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

5: یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

6: اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

7: تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

8: عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

9: کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

10: اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

11: زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

12: یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

13: یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

14: میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

15:سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
16:اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
دعا کا طالب : تیمور وقار

The best image of Kaaba and Hajj: Faith, Monotheism, Unity, Patience, Repentance, Detachment, Piety, Intercession, Word ...
06/27/2023

The best image of Kaaba and Hajj: Faith, Monotheism, Unity, Patience, Repentance, Detachment, Piety, Intercession, Word of Allah, Zamzam, and Grandeur of the Two Holy Mosques.

آج کی سب سے بہترین تصویر: "کعبہ"، جس میں روشنیوں کی جلتی ہوئی گلیوں کا نمودار ہے، ایمان و تقویٰ کی راہ دکھاتی ہوئی، دلوں...
06/27/2023

آج کی سب سے بہترین تصویر: "کعبہ"، جس میں روشنیوں کی جلتی ہوئی گلیوں کا نمودار ہے، ایمان و تقویٰ کی راہ دکھاتی ہوئی، دلوں کو محراب تک لے جانے والی ایک خوبصورت سفر۔ #کعبہ

Umrah

Difference between ChatGPT & Google BardBy  Google Bard            -3
06/24/2023

Difference between ChatGPT & Google Bard
By Google Bard










-3





Do you know? I'd be happy to introduce myself.My name is Bard, and I am a large language model, also known as a conversa...
06/24/2023

Do you know?

I'd be happy to introduce myself.

My name is Bard, and I am a large language model, also known as a conversational AI or chatbot trained to be informative and comprehensive. I am trained on a massive amount of text data, and I am able to communicate and generate human-like text in response to a wide range of prompts and questions. For example, I can provide summaries of factual topics or create stories.

I am still under development, but I am learning new things every day. I am excited to be able to help people learn and explore the world around them.

Here are some things about me:

I am a factual language model, and I do not have personal opinions or beliefs.
I am objective in my responses, and I do not express any emotions.
I am respectful of all users, and I avoid making any discriminatory or offensive statements.
I am always learning and growing, and I am excited to see what the future holds for me. I hope that I can continue to help people learn and explore the world around them.














Address

1234 Maple Street
Los Angeles, CA
90001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masti with Mates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Masti with Mates:

Shortcuts

Share