Femina Magazine

Femina Magazine Femina is a female oriented Fashion & Lifestyle Digital Magazine for all ages.

We, at Femina, are keen to meet viewers’ demands for a certain changes and are confident enough that Femina has almost become a trend setter in fashion journalism. We are committed to provide our viewers with a complete life style digital magazine, not only in terms of contents but also in quality publication to get your brands/products noticed.

صرف آنکھیں دیکھ کر پہچانیں، یہ کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟ کمنٹ میں نام بتائیں
09/17/2026

صرف آنکھیں دیکھ کر پہچانیں، یہ کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟ کمنٹ میں نام بتائیں

09/17/2026

Who Was the Man Sending Durefishan Saleem Bouquets Every Day? The Actress Revealed the Truth

09/17/2026

Hareem Farooq’s Outfit Fitting Becomes A Topic Of Discussion On Social Media.

معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جب ساتھی تخلیق کار رجب بٹ نے انہیں پبلک پلیٹ فا...
09/17/2026

معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جب ساتھی تخلیق کار رجب بٹ نے انہیں پبلک پلیٹ فارم پر "آنٹ ی" کہہ کر پکارا تھا، تو وہ اس بات پر ش دید دل گ رفتہ ہوئیں اور بہت ر وئی تھیں

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری میں ڈیبیو کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر نے اب باکسنگ کی ٹریننگ بھی شروع کردی ہے۔ اداکارہ کو ڈبلیو ...
09/17/2026

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری میں ڈیبیو کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر نے اب باکسنگ کی ٹریننگ بھی شروع کردی ہے۔ اداکارہ کو ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو باکسنگ کی تربیت حاصل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

09/17/2026

Faisal Qureshi’s Diff icult Childhood: Why Did His Mother Sell Things at Meena Bazaar?

فرحان سعید نے اپنی بیوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کسی عورت یا اپنی بیوی کا م ذاق اڑائے، تو وہ فوراً اس کے احترا...
09/17/2026

فرحان سعید نے اپنی بیوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کسی عورت یا اپنی بیوی کا م ذاق اڑائے، تو وہ فوراً اس کے احترام کے لیے کھڑی ہو جاتی ہے۔

اداکارہ مومنہ اقبال نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تن ازع اور شادی سے قبل پیش آنے والے مش کل وقت کے بارے م...
09/17/2026

اداکارہ مومنہ اقبال نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تن ازع اور شادی سے قبل پیش آنے والے مش کل وقت کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ نجی مواد منظرِ عام پر آنے کے خ دشے کے باعث وہ شدید ذہ نی دب اؤ کا شک ار ہوئیں اور شادی سے صرف 12 روز قبل خودک/شی کے خیالات آنے لگے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مش کل وقت میں ان کے منگیتر حمزہ نے انہیں بھرپور سپورٹ اور حوصلہ دیا۔

پاکستانی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کی پسندیدہ پرانی چپل کے حوالے سے دلچسپ سوشل میڈیا اسٹوری شیئ...
09/17/2026

پاکستانی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کی پسندیدہ پرانی چپل کے حوالے سے دلچسپ سوشل میڈیا اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے مداحوں سے شوہر کو چپل پھ ینکنے پر آمادہ کرنے کی درخواست کی۔ندا یاسر نے اپنی اسٹوری پر لکھا، ’’براہِ کرم یاسر سے کہیں کہ اس چپل کو پھ ینک دیں، اب میری تو نہیں سن رہے۔‘‘ندا یاسر کی یہ مزاحیہ ش کایت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی، جبکہ مداح ان کی اور یاسر نواز کی نوک جھونک سے محظوظ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

09/17/2026

Jemima Goldsmith Gets Married Again, Both Sons Attend The Wedding, Photos Revealed !!

Address

Golden Trace Court
Houston, TX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Femina Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Femina Magazine:

Shortcuts

Share