Meme Videos

Meme Videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meme Videos, Comedy Club, Florida City, FL.

09/16/2023
نٹر ڈون ڈڈیال پولیس کا مہمان بن گیا سوشل میڈیا پر بکواسات شئیر کرنے والا ملک امبر اعظم عرف نٹر  ڈاون  قوم ملک ساکن انکر ...
01/10/2023

نٹر ڈون ڈڈیال پولیس کا مہمان بن گیا
سوشل میڈیا پر بکواسات شئیر کرنے والا ملک امبر اعظم عرف نٹر ڈاون قوم ملک ساکن انکر خادم آباد ڈڈیال کے خلاف ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم کی ہدایت پر ایس ایچ او عدنان صابر نے سائیبر ایکٹ کے تحت کاروائی کرکہ گرفتار کر لیا عوام علاقہ کا زبردست خراج تحسین تفصیلات کے مطابق معروف سوشل میڈیا سائیڈ ٹک ٹاک پر آئے روز آنلائن ہوکر بکواسات شئیر کرنے سے نہ صرف شیف النفس لوگ بلکہ خواتین بھی شدید تنگ تھی گزشتہ روز متعدد لوگوں نے ٹک ٹاک پر ویڈیو شئیر کرکہ ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم سے ریکوسٹ کر رکھی تھی کہ اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں تاکہ ٹک ٹاک یوزر اس کی بکواسات سننے سے بچیں
ڈڈیال پولیس نے بدنام زمانہ نٹر ڈاون کو گرفتار کرکہ حوالات بند کر دیا

Address

Florida City, FL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meme Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category