Haseena Gull Official

Haseena Gull Official Hi �
Iam Haseena. Plzz Follow and Support
Thanks

06/18/2023

جاگو جاگو امت مسلمہ جاگو چین کے ملک میں ایک ہوٹل بنایا گیا ہے جس کے فرش پر پورا کلمہ طیبہ اور کچھ آیات اور اللہ کے نام لکھے گئے ہیں استغفراللہ جس پر لوگ پاؤں رکھ کر چلتے ہیں اور بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اللہ اور اللہ کے رسولﷺ اور قرآن پاک کی اتنی بڑی بے حرمتی کی جا رہی ہے اس ہوٹل کے مالک نے ہمارے دین کی گستاخی کی اور مسلمانوں کی غیرت کو نشانہ بنایا اے مسلمانوں اٹھو جاگو اپنے دین کے بارے میں سوچو اور ایسا احتجاج برپا کرو حکومت اس ہوٹل کو بین کروائے اور اس مالک کو گرفتار کرے
اور دوبارہ کوئی غیر مسلم اور غیر ملکی اس طرح گستاخی نہ کر سکے اگر تم اب بھی سوئے رہے تو ہمیں اللہ کے عذاب سے کوئی نہیں بچا سکتا اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کہ تمام دنیا کے مسلمان تک پہنچ جائے احتجاج احتجاج احتیاج 😭😭😭😡😡😡
۔
۔
۔
۔





06/08/2023

Assalamualaikum ❤️

Address

California City, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseena Gull Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share