Kpk swabi

Kpk swabi Art&entertainment

🏏 JPL Under 18 – زبردست مقابلہ | Asad Mobiles کی شاندار جیت!📍 مقام: جال گراؤنڈ🆚 مقابلہ: Asad Mobiles vs E-Power 11---🟩 A...
05/08/2025

🏏 JPL Under 18 – زبردست مقابلہ | Asad Mobiles کی شاندار جیت!

📍 مقام: جال گراؤنڈ
🆚 مقابلہ: Asad Mobiles vs E-Power 11

---

🟩 Asad Mobiles بیٹنگ:
95 رنز / 6 اوورز میں

🟥 E-Power 11 بیٹنگ:
60 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ

---

✅ نتیجہ: Asad Mobiles نے 35 رنز سے کامیابی حاصل کی!

🎯 نمایاں کارکردگی:

تیز رفتار بیٹنگ

شاندار باؤلنگ

عمدہ ٹیم ورک

"عامر لیٹی کی شاندار کارکردگی نے سب کو متاثر کر دیا۔ اُنہوں نے آپسی میچ میں زبردست بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم ک...
05/08/2025

"عامر لیٹی کی شاندار کارکردگی نے سب کو متاثر کر دیا۔ اُنہوں نے آپسی میچ میں زبردست بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔ اُن کی لائن اور لینتھ اتنی عمدہ تھی کہ بلے باز سنبھل نہ سکے۔ اُن کی اس کارکردگی نے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔"

27/07/2025

🌟 Haripur Night Tournament
مہران کی شاندار میچ وننگ کارکردگی! 🌟
مہران نے اپنی محنت، جذبے اور اعتماد سے سب کا دل جیت دباؤ والے میچ میں انہوں نے 50+ رنز کی زبردست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔

🔥

22/06/2025
02/09/2024

معاشرے میں عدم برداشت کسی بھی
بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ۔
سوشل میڈیا پر دوسروں کو فتح کرنے
کی تمنا آپ کو کئی لوگوں سے دور
کر سکتی ہے- اس لۓ سوشل میڈیا کا
استعمال مثبت انداز کے ساتھ کیجۓ۔۔۔
🖋

بیسک کراس سنگل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا.🎉 جس میں تقریباً 20+ ٹیموں نے حصہ لیا .ابرار حقیار اور ثناء اللہ نے فائنل ا...
02/09/2024

بیسک کراس سنگل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا.🎉 جس میں تقریباً 20+ ٹیموں نے حصہ لیا .
ابرار حقیار اور ثناء اللہ نے فائنل اپنے نام کیا 🏆
جبکہ رنر مہران اور عامر خان ٹوپی رہے .🎖
کمیٹی کی طرف سے ونر کو 5000🎁 جبکہ رنراپ کو 3000 نقد انعام دیاگیا.🎁

27/08/2024

Address

Cebece
Istanbul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share