Kurulus osman fans

Kurulus osman fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kurulus osman fans, Arts and entertainment, Istanbul.

کرولوش عثمان کی تمام نئ اقساط اس پیج پر دکھائی جاتی ہیں اردو اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ
All new episodes of kurulus osman will be uploaded here with urdu and English Subtitles

04/07/2023

خطيب مسجد الحرام مكة المكرمة کے خطبہ جمعہ سے إقتباس:
Translation,,,,,,
قیمتیں بہت بلند ہیں

اور عورتیں بـے پردہ ہیں

اور مسجدیں خالی ہیں

اور اللہ تعالی کے احکامات کی بغاوت ہـو رہی ہـے

چوروں کے پاس دلائل ہیں

اور مجاہدں کو ہـتھکڑیا لگا کر پابند سلاسل کر دیا گیا ہـے

اور زنا کو حلال قرار دے دیا گیا

اور نکاح کو مشکل بنا دیا گیا

اور عورتیں مردوں پر حکمرانی کرتی ہیں

اور مسلمانوں کی زمین دشمنوں کے قبضہ میں ہـے

اور فقراء اور مساکین کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہـے ہیں

اور قیامت کی بڑی بڑی تمام نشانیاں پوری ہـوچکی ہیں سوائے چند ایک کے

پس توبہ کو لازم پکڑو توبہ کو لازم پکڑو

سوراخ والے بیگ سے ڈرو!
نیکیوں کو برباد کرنے سے بچو’’ زندگی کم اور کام زیادہ ‘‘اور جس بیگ میں نیکیاں رکھنی ہیں اس میں سوراخ ہیں

آپ وضو بہت اچھے طریقے سے کرتے ہیں؟ لیکن پانی بہت زیادہ ضائع کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

آپ فقراء اور مساکین پر صدقہ وخیرات کرتے ہیں پھر ان کی تذلیل کرکے ان پر ہـنستے ہیں (سوراخ والا بیگ )

آپ راتوں کو قیام کرتے ہیں دن کا روزہ رکھتے ہیں اور اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں لیکن قطع رحمی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

آپ روزہ بھی رکھتے ہیں اور بھوک اور پیاس پر صبر بھی کرتے ہیں لیکن پھر گالی گلوچ لعن طعن بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

خواتین اپنے کپڑوں کے اوپر عبایا پہننے کے باوجود خوشبو لگا کر بازار آتی ہیں تو کیا فائد ایسے پردے کا؟ (سوراخ والا بیگ )

آپ مہمان کی مہمان نوازی کرتے ہیں اور اس سے حسن سلوک بھی کرتے ہیں لیکن اسکے جانے کے بعد اسکی غیبت اور برائی بھی کرتے ہیں (سوراخ والا بیگ )

اپنی نیکیوں کو ضائع ہـونے سے بچائیں جنہیں بڑی مشکل سے جمع کرتے ہـو اور پھر انہیں کس طرح آسانی کے ساتھ ضائع کر دیتے ہـو خدارا اس سے باز آجاؤ۔۔۔۔ (سوراخ والا بیگ )
اے اللہ میں تجھ سے اپنے لیـے اور اپنے دوست واحباب کے لیـے ہـدایت اور مغفرت کا سوال کرتا ہـوں ۔

(عربوں کے عجوبـے یعنی ان کے شوق نرالے ہیں

وہ حج کے سفر کو اس لیـے اختیار نہیں کرتے کیونکہ اس میں بہت بڑی تکلیف اور مشقت ہـے،،، لیکن سیرو سیاحت میں دلچسپی اور رغبت میں تمہیں ذرا بھی تکلیف اور مشقت نہیں ہـوتی؟ کتنی عجیب بات ہـے

(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے)
قربانی کا جانور تم اس لیـے نہیں خریدتے کہ وہ بہت مہنگا ہـے لیکن معاشرتی سٹیٹس کو برقرار رکھنے لیـے قیمتی قیمتی آئی فون خریدتے ہـو

(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے ).
(آپ فضول گفتگو میں وقت برباد کردیتے ہیں چاہـے وہ دن میں 100 مرتبہ ہی کیوں نہ کرنی پڑے )

اور آپ قرآن کریم کی دس آیات بھی تلاوت نہیں کرتے حجت کے طور پر کیا آپ کے پاس تلاوت قرآن کریم کرنے کی فرصت نہیں؟

(آگاہ رہـو اللہ کا سودا بڑا قیمتی ہـے )
(ان ساری چیزوں کے باوجود اللہ کا دین اور اللہ کی بات بہت قیمتی ہـے اسے چھوڑ کر دنیا کی چیزوں کو اپنانے کی فرصت موجود ہـے)

بہت کم ایسے لوگ ہـوں گے جو اس تحریر کو آگے شئیر کریں گے وہ بھی شرمندگی سی محسوس کریں
یہ تصور کریں کہ اللہ تعالی آپ کو دیکھ رہا ہـے اور آپ اللہ کے ڈر کی وجہ سے آگے شئیر کر رہـے ہیں ۔
آپ ایسی چیزوں کو پسند کرتے ہیں جن کے لائکس اور شئیر زیاد ہ سے زیادہ ہـو۔۔۔۔
بڑے تعجب کی بات ہـے کہ تم ایسی بہت سی چیزیں شیئر کرتے ہـو جنہیں لوگ دیکھتے تک نہیں ہیں
قرآن کی نشر و اشاعت کرتے ہـوئے شرم آتی ہـے ( اور گانوں اور شعر و شاعری کو نشر کرتے ہـوئے شرم نہیں آتی. copied

11/03/2021

کرولوش عثمان کی قسط نمبر 49 اردو ترجمہ کے ساتھ 12 بجے اس پیج پر ڈال دی جائے گی تمام احباب پیج کو زیادہ سے زیادہ شئر کردیں

11/03/2021

Kurulus osman episode 50 trailer with urdu subtitles
کرولوش عثمان بولم 50 ٹریلر اردو ترجمہ کے ساتھ

09/03/2021

Kurulus osman episode 49 trailer 2

پلیز فلاطیوس جانی جانے سے پہلے بتا دے تیرا ابا کون تھا؟  😭😭
07/03/2021

پلیز فلاطیوس جانی جانے سے پہلے بتا دے تیرا ابا کون تھا؟ 😭😭

05/03/2021

Hasbi Rabbi Jallalah

05/03/2021

Kurulus osman episode 49 trailer English Subtitles

05/03/2021

کرولوش عثمان قسط نمبر 49 ٹریلر اردو ترجمہ کے ساتھ
Kurulus osman episode 49 trailer in urdu subtitles

Address

Istanbul
34363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurulus osman fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share