Adil Khan Turkey

Adil Khan Turkey Assalam o Alaikum
Turkiye me koi kam se related ap muj se rabta kr skte wo chahy tourism ho ya visa wgaira only paid services

15/05/2026

Some Where In Fethiye Turkiye

14/05/2026

Gocek Turkiye Evening

14/05/2026

Göcek Turkiye

کیا آپ جانتے ہیں کہ Türkiye کو “یورپ کا گیٹ” کیوں کہا جاتا ہے؟کیونکہ دنیا بھر سے بہت سے لوگ ہجرت کر کے یہاں آتے ہیں، اور...
14/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ Türkiye کو “یورپ کا گیٹ” کیوں کہا جاتا ہے؟
کیونکہ دنیا بھر سے بہت سے لوگ ہجرت کر کے یہاں آتے ہیں، اور ان میں سے اکثر غیر قانونی طریقوں سے آگے یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس سفر میں لوگ اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں، اور پاکستانی بھی اس دوڑ میں کافی آگے نظر آتے ہیں۔ ایسے ایسے راستے اور طریقے استعمال کیے جاتے ہیں کہ سن کر انسان حیران رہ جائے۔ آخر ایسا کیوں ہے کہ لوگ اپنی جان کی پروا کیے بغیر لاکھوں روپے خرچ کر کے “ڈنکی” کا راستہ اختیار کرتے ہیں؟

پچھلے دنوں میں Karachi میں تھا تو ایک فالور نے رابطہ کیا۔ کہنے لگا: “میں Türkiye آ گیا ہوں، بس مجھے آگے ڈنکی لگوا دیں، پیسوں کی ٹینشن نہ لیں، بس کام گارنٹی کے ساتھ ہونا چاہیے۔”
اب ذرا سوچیں، کام بھی دو نمبر اور وہ بھی گارنٹی کے ساتھ!

یہ صرف ایک بندے کی بات نہیں، بلکہ Türkiye آنے والے 100 میں سے تقریباً 70 فیصد لوگ اسی مقصد سے آتے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں ان طریقوں کی جن سے لوگ ڈنکی لگاتے ہیں۔ سب سے پہلے پیدل راستے، پھر منی وین، ٹیکسی، جعلی کاغذات، بسوں کے ذریعے بارڈر کراس کرنا، اور پھر ٹیوب یا چھوٹی بوٹس والا خطرناک راستہ۔ یہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے کیونکہ یہ Türkiye سے Greece کے جزیروں تک کا سفر ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ بڑی لگژری یا اچھی کوالٹی کی یاٹس میں جائیں گے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ اکثر ایجنٹ پرانی اور ناکارہ کشتیاں خرید کر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں اور بدلے میں بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔

میری نظر میں جتنی رقم لوگ غیر قانونی راستوں اور دو نمبر کاموں پر ضائع کرتے ہیں، اگر وہی پیسہ عقل سے قانونی ویزا، تعلیم یا ہنر پر لگایا جائے تو زندگی کہیں بہتر ہو سکتی ہے۔ میں نے خود Türkiye میں خاص طور پر میرین کے قریب کافی عرصہ کام کیا، تعلقات بھی تھے، چاہتا تو میں بھی بہت کچھ کر سکتا تھا، مگر کبھی اس راستے کا انتخاب نہیں کیا۔

بس سب سے یہی کہوں گا:
قانونی طریقے سے جائیں، قانونی طریقے سے رہیں، کیونکہ زندگی بار بار نہیں ملتی۔

14/05/2026

Creek Walk Food Street Tour In Karachi

14/05/2026

Halic Metro Station Istanbul

14/05/2026

Fethiye Turkiye

14/05/2026

Mini Car In Istanbul

Ölüdeniz Beach — ترکی کے خوبصورت ترین ساحلوں میں سے ایک، جہاں نیلگوں پانی، سرسبز پہاڑ اور سکون بھرا ماحول دل موہ لیتا ہے...
13/05/2026

Ölüdeniz Beach — ترکی کے خوبصورت ترین ساحلوں میں سے ایک، جہاں نیلگوں پانی، سرسبز پہاڑ اور سکون بھرا ماحول دل موہ لیتا ہے۔ فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ جگہ کسی جنت سے کم نہیں۔

13/05/2026

Sultans Swords In Topkapi Museum Istanbul

13/05/2026

Rainy Evening In Lahore

Address

Levent
Bursa
34410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Khan Turkey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adil Khan Turkey:

Share