Hott Anties

Hott Anties our content is on public demand
(1)

13/07/2023
25/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Nadeem Nadeem

*ہمارے معاشرے میں ہزاروں لوگ دلوں میں کسی اور کا پیار رکھ کر میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں۔*💔💔💔
14/04/2023

*ہمارے معاشرے میں ہزاروں لوگ دلوں میں کسی اور کا
پیار رکھ کر میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں۔*💔💔💔

13/04/2023

میا ں بیو ی کے تین کا م
گھر میں غر بت لا تے ہیں

12/04/2023

پیا ری غز ل د و ستو کیلے 👌👌👌

12/04/2023
12/04/2023

با حر کی چیز ین کھا نے سے پر ھیز کر یں

11/04/2023

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

صبح بخیر زندگی

اگر پریشانی کے اسباب موجود ہیں ۔ تو خوش رہنے کی وجوہات بھی تلاش کی جا سکتی ہیں۔ اگر تلخ جملوں کو سوچ کر کُڑھا جا سکتا ھے ۔ تو میٹھے بولوں کو یاد کر کے پھولا بھی جا سکتا ھے ۔ اگر ناکامیوں کا دکھڑا سنایا جا سکتا ھے ، تو کامیابیوں کی شیخی بھی بکھیری جا سکتی ھے ۔ اگر ہر روز گئے دن پر غمگین رہا جا سکتا ھے، تو آنے والے کل کا جشن بھی منایا جا سکتا ھے ۔ سچ تو یہ ھے کہ اگر بنا کوشش کیے نا خوش ھوا جا سکتا ھے،تو کوشش کرکے خوش بھی رہا جا سکتا ھے ۔
اللہ پاک دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرماۓ
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين

مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے
آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،
مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا.
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں
*شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،
کسی کیلئے شفاء،
کسی کیلئے امید،
کسی کا مرہم
اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں
ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا
یقین جانیں،
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،
جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں
تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں

𝔾𝕠𝕠𝕕 𝕄𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘.
𝐻𝑎𝑣𝑒 𝑎 𝑁𝑖𝑐𝑒 𝐷𝑎𝑦....

#𝒞𝒽ℴ𝓁𝒾𝓈𝓉𝒶𝓃.

03/04/2023

Nature beauty in the world
World most beautiful places

Address

Street No 12
La Marsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hott Anties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category