M. Safdar Sial

M. Safdar Sial Ato electrition

31/07/2026
04/11/2024

اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہے اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔ قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔ لیکن جن کو کمانہ آجائے گا پھر انکو بولنا بھی آجائے گا اور غلامی سے آزاد ہونا بھی آجائے گا اپنی مرضی سے جینا بھی شروع کر دیں گے باعزت روزی کمانا محتاجگی سے ہزار درجے بہتر

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Safdar Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category