FUN TIMES Unlimited

FUN TIMES Unlimited Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FUN TIMES Unlimited, Arts and entertainment, Riyadh.

"I believe everything happens for a reason; people change so you learn to let go, things go wrong so you learn to appreciate what's right, and lies are told so you learn to trust yourself in the end." 💭😍
Every day is a new opportunity to become better.

10/01/2026
عمران خان دیسی گھی میں پکے دیسی ککڑ کھا کر ہڈیاں مرزا ساو کی طرف پھینک دیتے تھے جس بات کا مرزا ساو کو شدید غصہ ہے کہ میر...
05/01/2026

عمران خان دیسی گھی میں پکے دیسی ککڑ کھا کر ہڈیاں مرزا ساو کی طرف پھینک دیتے تھے جس بات کا مرزا ساو کو شدید غصہ ہے کہ میری طرف بوٹیوں کے بجاۓ ہڈیاں کیوں پھینکی جاتی ہیں🤣😂🤩😀

شاباش بیٹا میں بھی کبھی اسی طرح سر جھکا کر کھڑا ہوا کرتا تھا پھر میں وزیراعظم بن گئی بڑا ہو کر تم بھی بنو گی
05/01/2026

شاباش بیٹا میں بھی کبھی اسی طرح سر جھکا کر کھڑا ہوا کرتا تھا پھر میں وزیراعظم بن گئی بڑا ہو کر تم بھی بنو گی

مرزا کی عمران خان پر نظر رکھنے والا تصویر سامنے آگئی
05/01/2026

مرزا کی عمران خان پر نظر رکھنے والا تصویر سامنے آگئی

31/12/2025
31/12/2025

2026😍😍

31/12/2025

Happy new year😍😍

31/12/2025

♥️

‏“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!‏تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا ح...
31/12/2025

‏“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!

‏تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!

‏جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!

‏یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔

‏میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!

‏میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!

‏حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!

‏میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”

- عمران خان

‏⁧‫ ‬⁩

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FUN TIMES Unlimited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share