Ijaz davdas

Ijaz davdas please subscribe my youtube

https://www.youtube.com/

إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونجنتونہ دی نصیب شہ او پہ گور دی نور شہ
06/05/2026

إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون
جنتونہ دی نصیب شہ او پہ گور دی نور شہ

پاکستان ھمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
08/04/2026

پاکستان ھمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️

دیر بالا پولیس*اندھے مقدمہ کا ڈراپ سین، مغوی بچے ایان کا سفاک قاتل گرفتار۔۔۔*دیر بالا: مدعی جواد اللہ ولد تحصیل خان سکنہ...
12/03/2026

دیر بالا پولیس
*اندھے مقدمہ کا ڈراپ سین، مغوی بچے ایان کا سفاک قاتل گرفتار۔۔۔*

دیر بالا: مدعی جواد اللہ ولد تحصیل خان سکنہ دوبندو نے مورخہ 09 مارچ 2026 کو تھانہ دیر سٹی میں رپورٹ درج کرائی کہ اس کا بھتیجا محمد ایان ولد رحمٰن حسین (عمر تقریباً 7/8 سال) لاپتہ ہے۔ رپورٹ کے اندراج پر تھانہ دیر سٹی میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ اس کے بعد والدین کو مختلف نمبروں سے تاوان کی کالز موصول ہو رہی تھے۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز (PSP) نے ایس پی انوسٹی گیشن محمد الیاس خان کی سربراہی میں ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان، ایس ڈی پی او سرکل واڑی فخر عالم خان، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن اختر علی، ایس ایچ او تھانہ دیر سٹی جوہر علی اور دیگر پولیس آفسران پر مشتمل خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی اور بچے کی بازیابی کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی۔

تحقیقاتی ٹیم نے جدید سائنسی طریقوں، ٹیکنیکل ٹریسنگ اور سرچ آپریشن کے ذریعے محنت کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر اندر اندھے مقدمہ کا سراغ لگا لیا۔ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ بچے کو اغوا کرنے والا ملزم اس کا اپنا چچا زاد بھائی نکلا، جس نے خاندانی رنجش اور لالچ کی بنا پر بچے کو اغوا کر کے قتل کر دیا۔

دیر بالا پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزم کی نشاندہی پر بچے کی لاش بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اسے جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
*شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلع دیر بالا پولیس*

ظلم کی انتہاانسانیت اُس وقت شرمندہ ہو جاتی ہے جب معصوم جانیں درندگی کا نشانہ بنیں۔ دیر بالا میں چھ سالہ بچے عیان حسین کا...
12/03/2026

ظلم کی انتہا
انسانیت اُس وقت شرمندہ ہو جاتی ہے جب معصوم جانیں درندگی کا نشانہ بنیں۔ دیر بالا میں چھ سالہ بچے عیان حسین کا اغوا اور پھر بے دردی سے قتل ایک ایسا افسوسناک واقعہ ہے جو دل دہلا دیتا ہے۔ ایسے سفاک مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں قرار واقعی سزا ملنی چاہیے تاکہ معاشرے میں دوبارہ کوئی معصوم اس ظلم کا شکار نہ ہو۔

07/02/2026

Please follow my colleague, Mr. Saddam, for electrical knowledge and guidance.”

Bye 2025. You were not easy. You tested my patience my strength and my heart. I faced silent battles carried responsibil...
31/12/2025

Bye 2025. You were not easy. You tested my patience my strength and my heart. I faced silent battles carried responsibilities and kept moving forward even when I was tired and broken. I learned to stand alone to stay professional and to keep my dignity no matter how hard things became. Every challenge shaped me and every struggle gave me purpose.

Welcome 2026. I step in with clarity discipline and faith. With stronger goals a focused mind and a heart ready for growth. I pray for progress stability and success in my work and life. This year I choose purpose over pain and growth over fear. Ready for better days ahead 🤍✨

دیر لوئر وادی کمرٹال سے تعلق رکھنے والا میرا کزن افتخار پاکستان کرکٹ بورڈ کے U19 ٹرائلز میں سلیکٹ ھوگیا ھمارے پورے فیملی...
08/11/2025

دیر لوئر وادی کمرٹال سے تعلق رکھنے والا میرا کزن افتخار پاکستان کرکٹ بورڈ کے U19 ٹرائلز میں سلیکٹ ھوگیا ھمارے پورے فیملی کے طرف سے افتخار اور اس کے پورے فیملی کو ان کی کامیابی مبارک ھو

15/10/2025

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/09/2025

دیر۔۔۔۔
گزشتہ کئی دنوں سے نہاگ درہ میں جاری مخدوش حالات سے متاثرہ سکول بچوں کا امن کی اپیل۔۔۔۔۔

Address

Riyadh
46424

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz davdas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share