We're Faimly

We're Faimly just for fun

Ager ap chahty hn ke future me apke bachy aesi post na lgaein tu abi bi moka ha skills seekh leinLearn skill for your be...
19/01/2026

Ager ap chahty hn ke future me apke bachy aesi post na lgaein tu abi bi moka ha skills seekh lein
Learn skill for your best future

01/11/2024

Pakistan's squad against Australia ✌️🥤

01/11/2024
‏شکر الحمد للّہ! ارشد ندیم نے گولڈ میڈل 🏅 جیت لیا۔پوری پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو ۔ شاباش ارشد ندیم۔ پاکستان زندہ ...
08/08/2024

‏شکر الحمد للّہ!
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل 🏅 جیت لیا۔
پوری پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو ۔
شاباش ارشد ندیم۔ پاکستان زندہ باد !!!

NEW RECORD 92.97
08/08/2024

NEW RECORD 92.97

17/07/2024

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا۔امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے
1 کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
۔2کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
3 کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
4کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو آگ لگا کر اس میں چھلانگ لگائی؟
5کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ پر تلوار یا چاقو چلاۓ؟
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے ۔
اور ہاں حضرت علی کرم اللہ وجہ بھی شہید ہوئے تھے ۔ اُن کا غم کا اظہارِ کرنے کے لیے حسنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کبھی ماتم نہیں کیا۔
خود نبی ﷺ کی زندگی میں علی کرم اللہ وجہ بھی ساتھ ہوتے تب کتنے صحابی شہید ہوئے اُن کے ساتھ اُن کے لیئے جنگ کی۔ تو نبی ﷺ نے کبھی کسی کے لیئے ماتم نہیں کیا۔ علی کرم اللہ وجہ نے بھی ماتم نہیں کیا حضرت حمزہ جن کا کلیجہ نکلا گیا اتنی بیدردی سے شہید کیا نبی ﷺ نے اُس شدید غم میں بھی ماتم نہیں کیا جیسے اج کل شیعہ کرتے ہیں۔
اے اللہ کے بندوں تم

کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا۔ کیا آپ لوگوں کو لگتا ہے نبی ﷺ اور علی کرم اللہ وجہ سے زیادہ غم ہیں آپ کے ۔ حسنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے زیاد غم ہیں آپ کے ۔۔
اور آپ کے ذاکر دلیل میں اویس قرنی کی مثال دیتے تو انہوں نے ایک ہی دفاع میں اپنے دانت توڑے تھے ہر سال نہیں۔
اور حضرت یعقوب نے انسوں بہای تھے خون نہیں

حق اور باطل کو جان کے جیو...
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں گالی نہیں کیوں کہ آپ کے الفاظ آپ کی پہچان ہوا کرتے ہیں ......
شکریہ 🙏🙏

Address

Riyadh
12735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We're Faimly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to We're Faimly:

Share