Chvibes

Chvibes Luxury. Style. Vibes. Transforming ordinary into extraordinary. Chvibes ✨

05/09/2026

😂 بیگم کا فون آیا تو پولیس افسر نے فوراً سیلوٹ مار دیا!

04/09/2026

بکری نے پولیس والے کو ہی چور بنا دیا! 🐐👮‍♂️😂

02/09/2026

پولیس والے نے مرغی پکڑنے کی ڈیوٹی لگا دی! 🐔👮‍♂️😂 آخر میں جو ہوا، ہنسی نہیں رکے گی!

27/08/2026

**نقد والا مرغا مل گیا! 😂🐒🚔**

21/08/2026

Police in fun mood

18/08/2026

چیکنگ ہو رہی ہے… کوئی بھی مشکوک چیز ہو تو فوراً رپورٹ کرو

مرد بنو اور خود کما کر کھاؤ بھیک نہ مانگو ۔۔۔۔!!! ببو برال مرحوم کے بیٹے نبیل برال کو سوشل میڈیا سپورٹ مانگنے پر طعنہ دے...
16/08/2026

مرد بنو اور خود کما کر کھاؤ بھیک نہ مانگو ۔۔۔۔!!! ببو برال مرحوم کے بیٹے نبیل برال کو سوشل میڈیا سپورٹ مانگنے پر طعنہ دے دیا گیا ۔۔۔ اپنی ایک تازہ ترین ویڈیو میں لیجنڈ پاکستانی کامیڈین ببو برال مرحوم کے صاحبزادے نبیل برال نے واضح کیا کہ میں نے کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی ، سوشل میڈیا پر سپورٹ مانگنے کا مقصد یہ تھا کہ میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ریکوائرمنٹ پوری ہو جائے اور مجھے یہاں سے کچھ آمدن ہو سکے ، میں ایک اداکار باپ کا بیٹا ہوں ، والد کے انتقال کے بعد خواہش تھی اسی فیلڈ میں اپنا کیرئیر بناؤں لیکن اللہ کو کچھ اور منظور تھا میرے ساتھ حادثہ پیش آیا اور کرنٹ لگنے سے میرا ایک بازو جسم سے جدا ہو گیا جبکہ ایک ٹانگ کو بھی شدید زخم آیا جو آج 2 سال بعد بھی بھرنے میں نہیں آرہا ، اس حالت میں بھی ایک ہاتھ کے ساتھ اوبر چلا رہا ہوں اور اپنا رزق روٹی کمانے کی کوشش کررہا ہوں ، اللہ وہ دن نہ دکھائے کہ میں کسی سے پیسوں کی بھیک مانگوں ، میرے اندر جب تک آخری سانس باقی ہے رزق حلال کمانے کی جدوجہد کرتا رہوں گا ، میرا فیس بک اکاؤنٹ مانیٹائز ہو گیا لیکن ویوز اور فالورز کی کمی کی وجہ سے ابھی مجھے پہلی انکم بھی نہیں آئی ۔ آپ سے پھر التجا کرتا ہوں مجھے صرف لائکس شیئر اور فالوررز کی صورت میں سپورٹ چاہیے یہ بھی آپ سب کا احسان ہو گا ۔۔۔۔۔
نوٹ : نبیل برال کا اکاؤنٹ کمنٹس میں شیئر کردیا جائے گا اسے فالو، لائیک اور شیئر کریں تاکہ ہمارے لیجنڈ پسندیدہ اداکار کی فیملی کی زندگی میں کچھ آسانی تو آجائے———

16/08/2026

پولیس کی ! آج سپیشل چیکنگ ہے… صرف اُن لوگوں کی جو ہنس نہیں رہے

15/08/2026

پولیس والے اپنی جیب سے پیسے کیوں نہیں دیتے؟ 😂🐒👮

14/08/2026

جب اعلان غلط سن لیا جائے تو ایسی ہی مصیبت ہوتی ہے! 🐒😂

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chvibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category