Amjid Ch

Call Directions

Amjid Ch جناب لائک کر دیا کریں ہم غریبوں کو
شکریہ sponsored available whatsapp only +966577385645

18/09/2026
🌹 جمعہ مبارک — کشمیر کے نام خصوصی دعا 🌹یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے، خانۂ کعبہ کی برکتوں کے وسیلے سے ہمارے پیارے کشم...
18/09/2026

🌹 جمعہ مبارک — کشمیر کے نام خصوصی دعا 🌹

یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے، خانۂ کعبہ کی برکتوں کے وسیلے سے ہمارے پیارے کشمیر پر اپنا خاص کرم فرما۔ 🤲

یا اللہ! کشمیر میں امن، آزادی اور کامیابی عطا فرما، مظلوم کشمیریوں کی مدد فرما۔
جو لوگ زخمی ہیں انہیں کامل صحت عطا فرما۔
جو ہمارے درمیان نہیں رہے، ان کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
جو بے گناہ قید ہیں، انہیں جلد رہائی نصیب فرما۔

یا رب العالمین! کشمیر کی حفاظت فرما، کشمیریوں کی مشکلات آسان فرما اور ان کی جائز دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین، بحقِ محمد و آلِ محمد ﷺ۔ 🤲❤️

🌹 مکہ مکرمہ کی بہار 🌹آج مکہ مکرمہ میں حاجی بلال صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ان کے گھر جا کر عشائیہ بھی تناول کیا۔  حاجی بلال صا...
17/09/2026

🌹 مکہ مکرمہ کی بہار 🌹

آج مکہ مکرمہ میں حاجی بلال صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ان کے گھر جا کر عشائیہ بھی تناول کیا۔ حاجی بلال صاحب نے بہت محبت اور خلوص سے میزبانی کی، جس کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ حاجی بلال صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے، ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے گھر کو خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

مکہ کی پاک سرزمین پر کھڑا ہوں آج میں،آنکھوں میں نمی اور دل میں سکون لیے۔یا اللہ! جس مقام کی تمنا دل میں تھی،آج اُسی مکہ ...
17/09/2026

مکہ کی پاک سرزمین پر کھڑا ہوں آج میں،
آنکھوں میں نمی اور دل میں سکون لیے۔
یا اللہ! جس مقام کی تمنا دل میں تھی،
آج اُسی مکہ میں کھڑا ہوں،
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ 🕋❤️🤲

روزۂ رسول ﷺ کے سامنے کھڑا ہوں،آنکھوں میں آنسو، دل میں بے شمار دعائیں ہیں۔ 😭🌹یا رسول اللہ ﷺ!یہ حاضری نصیب ہوئی،اب بس یہی ...
13/09/2026

روزۂ رسول ﷺ کے سامنے کھڑا ہوں،
آنکھوں میں آنسو، دل میں بے شمار دعائیں ہیں۔ 😭🌹

یا رسول اللہ ﷺ!
یہ حاضری نصیب ہوئی،
اب بس یہی دعا ہے کہ
بار بار اپنے در پر بلاتے رہیں۔ 🤲❤️

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ وآلِ محمد ﷺ 🌹

12/09/2026

🕋❤️ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ❤️🕌

وہ مقدس سرزمین جہاں پہنچ کر دل کو سکون اور روح کو اطمینان ملتا ہے۔
یا اللہ! ہماری حاضری قبول فرما اور ہر مسلمان کو حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرما 🤲

مدینہ منورہ کی پاکیزہ فضاؤں میں ❤️🌹بھائی اسحاق صاحب، بھائی آصف صاحب اور بھائی اشفاق صاحب کے ساتھ مل کر حاضری کا شرف حاصل...
12/09/2026

مدینہ منورہ کی پاکیزہ فضاؤں میں ❤️🌹
بھائی اسحاق صاحب، بھائی آصف صاحب اور بھائی اشفاق صاحب کے ساتھ مل کر حاضری کا شرف حاصل ہوا۔
اللہ پاک ہم سب کی حاضری قبول فرمائے، آمین 🤲❤️

Address

Shahbab Street
Riyadh

Telephone

+966565391455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjid Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share