Saudi Pak Notes

Saudi Pak Notes اس پیج میں نیوز ،ویڈیو ،اور بہت کچھ ہوگا .
شکریہ

27/01/2026
27/01/2026

سہیل آفریدی اچانک سے رات کے وقت پشتو میں خطاب۔ خطرناک اعلانات کر دیئے

27/01/2026

وادی تیراہ سے وائرل ہونے والا بچہ وزیر اعلی کا مہمان بن گیا۔

27/01/2026

شیرجوان کی وزیراعلی سے ملاقات مجھے اللہ کے سوا کوئی نہیں مار سکتا بیٹا اپ فکر نہ کرو.

وزیراعلی

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہےخبر کی تفصیل پہ...
23/01/2026

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔۔

وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے محب وطن پاکستانی شدید برفباری کی وجہ سے بند راستوں میں پھنس گئے 😥
23/01/2026

وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے محب وطن پاکستانی شدید برفباری کی وجہ سے بند راستوں میں پھنس گئے 😥

Saudi Traffic rule: Carrying more passengers than permitted on the vehicle registration can result in a fine of up to SA...
30/12/2025

Saudi Traffic rule: Carrying more passengers than permitted on the vehicle registration can result in a fine of up to SAR 2,000.

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات ’یو اے ای‘ سے کہا ہے کہ وہ یمن کی حکومت کے مطالبے پر اپنی تمام افواج 24 گھنٹے میں یمن سے ن...
30/12/2025

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات ’یو اے ای‘ سے کہا ہے کہ وہ یمن کی حکومت کے مطالبے پر اپنی تمام افواج 24 گھنٹے میں یمن سے نکال لے۔

مزید تفصیلات: https://www.independenturdu.com/node/183852

Address

Riyadh
12681

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Pak Notes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Saudi Pak Notes:

Share