HAK REELS

HAK REELS Reels and videos

21/12/2025

21/12/2025

خلا سے لی گئی تصویر میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیامکہ مکرمہ: خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ...
07/12/2025

خلا سے لی گئی تصویر میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا

مکہ مکرمہ: خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند روشن نظر آیا، جس نے دنیا بھر میں حیرت اور دلچسپی پیدا کر دی۔ رواں سال 220 دن کے خلائی مشن سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ نے یہ تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر شیئر کی، جو چند ہی دیر میں وائرل ہو گئی۔
ڈونلڈ پیٹٹ نے لکھا کہ مکہ مکرمہ کی مدار سے لی گئی تصاویر میں مرکزی روشن نقطہ خانہ کعبہ ہے، جو اسلام کا مقدس ترین مقام ہے اور خلا سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ تصویر نہ صرف مکہ مکرمہ کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہے بلکہ اسلام کے مقدس مقامات کی عالمی سطح پر اہمیت کو بھی نمایاں کرتی ہے۔


'

05/12/2025
02/12/2025

17/11/2025

#

24/10/2025

Address

Riyadh
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAK REELS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share