25/06/2026
🎥 چھچھ کے بازار اور بڑھتی گداگری — ایک سماجی حقیقت
السلام علیکم دوستو!
آج ہم آپ کے لیے اپنے علاقے چھچھ کے بازاروں، دکانداروں، عام لوگوں اور ایک اہم سماجی مسئلے پر مبنی ایک مختصر ڈاکومنٹری لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم نے مقامی دکانداروں کی آراء، بازاروں کے حالات اور بھیک مانگنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دکھانے کی کوشش کی ہے۔
یہ ویڈیو کسی فرد، طبقے یا ادارے کی تنقید کے لیے نہیں بلکہ ایک معاشرتی حقیقت کو سامنے لانے اور عوامی رائے جاننے کے لیے بنائی گئی ہے۔ ہمارا مقصد صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے معاشرے کے مسائل، ثقافت اور عوامی زندگی کو مثبت انداز میں اجاگر کر سکیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا ہمارے بازاروں میں پیشہ ور گداگری بڑھ رہی ہے؟
کیا ضرورت مند افراد کی مدد کے بہتر طریقے ہونے چاہئیں؟
اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، اور اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں۔
🎤 میزبان: میران خان
🎬 پیشکش: Chhachh Production
📍 علاقہ چھچھ، ضلع اٹک