Pitafi Quiz

Directions Website Contact the establishment

Pitafi Quiz Educational videos Quiz created by "Shahid Nadeem Pitafi"
Follow us for more curios videos, Please like and share

آپ جتنے زیادہ ایماندار ہونگے آپ کو اتنا ہی درد ملے گا ۔ 🤔💬
08/09/2026

آپ جتنے زیادہ ایماندار ہونگے
آپ کو اتنا ہی درد ملے گا ۔ 🤔💬

میں نے زندگی میں ایک بات دیکھی ہے کہ لوگوں کو لوگ کھا جاتے ہیں۔ایک انسان کو آہستہ آہستہ توڑا جاتا ہے۔کبھی مسلسل تنقید سے...
26/08/2026

میں نے زندگی میں ایک بات دیکھی ہے کہ لوگوں کو لوگ کھا جاتے ہیں۔
ایک انسان کو آہستہ آہستہ توڑا جاتا ہے۔کبھی مسلسل تنقید سے، کبھی بے قدری سے
کبھی طنز سے، کبھی شک سے، کبھی ضرورت سے زیادہ توقعات سے اور کبھی دباؤ سے کہ اسے ہر حال میں دوسروں کی مرضی کے مطابق جینا ہے۔ 💕 💕 😘

ہم میں سے کوئی بھی انسان سخت دل پیدا نہیں ہوتا۔ ہم سب اپنے اندر محبت، اپنائیت اور کسی پر یقین کر لینے کی معصوم سی صلاحیت...
19/08/2026

ہم میں سے کوئی بھی انسان سخت دل پیدا نہیں ہوتا۔ ہم سب اپنے اندر محبت، اپنائیت اور کسی پر یقین کر لینے کی معصوم سی صلاحیت لے کر دنیا میں آتے ہیں۔ پھر زندگی ہمیں لوگوں کے رویّوں، ٹوٹتے بھروسوں اور بار بار ملنے والی تکلیفوں سے آہستہ آہستہ محتاط بنا دیتی ہے۔
دل کی نرمی ایک دن میں ختم نہیں ہوتی، اسے بار بار زخمی کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ایک وقت آتا ہے جب انسان محبت سے زیادہ خود کو بچانا سیکھ لیتا ہے۔
اور شاید سب سے بڑا نقصان یہی ہے کہ جب کبھی کوئی واقعی خلوص کے ساتھ ہماری زندگی میں آتا ہے، ہمارے قدموں میں بیٹھ کر بھی اپنی محبت کا یقین دلائے، تب بھی دل ماننے سے ڈرتا ہے۔ 💕 😘 💕

رشتے ایک شیشے کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں بنانے میں وقت لگتا ہے مگر توڑنے میں صرف ایک لمحہ کافی ہوتا ہے۔اس لیے رشتوں میں غصے ...
12/08/2026

رشتے ایک شیشے کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں بنانے میں وقت لگتا ہے مگر توڑنے میں صرف ایک لمحہ کافی ہوتا ہے۔
اس لیے رشتوں میں غصے کے بجائے صبر، شک کے بجائے اعتماد اور تلخی کے بجائے محبت کو جگہ دیں۔
کسی اپنے کو ایسے الفاظ نہ کہیں جن کی چبھن عمر بھر دل میں رہ جائے۔
کیونکہ ٹوٹا ہوا شیشہ جڑ بھی جائے تو دراڑیں باقی رہتی ہیں، اور ٹوٹے ہوئے رشتے بھی پہلے جیسے نہیں رہتے۔ 💕 💕 😘
گونج شاہد ندیم پتافی کوئز

#اعتماد #محبت

10/08/2026

Reality of the day 💕💕

04/08/2026

آج کی چھوٹی سی بات یہ ہے کہ پیٹ فقیر کا بھی خالی نہیں رہتا
خواہشیں بادشا کی بھی پوری نہیں ہوتیں ۔

🥀💫🥀❤️

ہم سب رشتوں کے لبادے میں، دراصل اپنی انا کے خریدار ہوتے ہیں۔ہم ایک ایسا انسان ڈھونڈتے ہیں جو ہماری مرضی کے مطابق ہنسے، ہ...
15/07/2026

ہم سب رشتوں کے لبادے میں، دراصل
اپنی انا کے خریدار ہوتے ہیں۔
ہم ایک ایسا انسان ڈھونڈتے ہیں جو ہماری مرضی
کے مطابق ہنسے، ہماری مرضی کے مطابق روئے،
اور ہماری انا کو روز یہ یقین دلائے کہ:
**"تمہارے بغیر میرا کوئی وجود نہیں۔"*
یہ رشتہ نہیں، بلکہ ذہنی غلامی کا مطالبہ ہے۔
❤️💜

15/07/2026

Reality of the day 😭

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pitafi Quiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pitafi Quiz:

Shortcuts

Share