Walk N Talk

Call Directions Contact the establishment

Walk N Talk Interviews | Podcasts | Business promos | Cultural Highlights. For info please contact:
923355262198

محمد علی حسنین کا اعزاز !!!ہمارے دوست اور چھچھ محافظ کمیٹی تحصیل حضرو کے چیئرمین عمران خان کے فرزند ارجمند' محمد علی حسن...
29/09/2026

محمد علی حسنین کا اعزاز !!!
ہمارے دوست اور چھچھ محافظ کمیٹی تحصیل حضرو کے چیئرمین عمران خان کے فرزند ارجمند' محمد علی حسنین نے سول انجینئرنگ (سال دوم) میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اٹک سے A ون گریڈ میں امتحان پاس کر لیا ' محمد علی حسنین نے اپنی یہ نماياں کامیابی اور اعزاز کہا سہرا اللہ تعالی کے فضل و کرم' اپنے والدین کی دعاؤں' اساتذہ کرام کی انتھک محنت اور اپنی کاوش کو قرار دے دیا۔۔ محمد علی حسنین ایک ذہین' ہنس مکھ اور باخلاق نوجوان ہیں' یاد رہے کہ اس سے قبل (سال اول) میں بھی وہ A ون گریڈ حاصل کر چکے ہیں۔ عزیز و اقارب اور دوست و احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

29/09/2026

مسلم ممالک جنہوں شیطن یاہو کا بائیکاٹ نہیں کیا!

27/09/2026

افغانستان اور پاکستان میں پسند کی جانے والی شال چھچھ کے گاؤں شاہ ڈھیر میں کیسے تیار ہوتی ہے؟

#چھچھ

26/09/2026

SHOCKING NEWS ABOUT CHILDREN USING AI
AI can be an incredible tool for learning—but are we thinking enough about children’s privacy and their photos?
Many parents casually upload their children’s pictures to AI tools for editing, generating images, or creating fun content. But before uploading a child’s photo, there are important questions every parent should ask:
🔴 Where does the image go?
🔴 How is it processed?
🔴 What happens to our children’s digital identity?
🔴 Are we teaching children to share their photos responsibly online?
This video is a parent-awareness message, not an attack on AI. AI is powerful—but children’s privacy deserves serious attention.
👉 Parents: Watch this and share it with someone who has children.

AI safety for children, child online safety, children and AI, AI privacy, kids digital privacy, sharing children photos online, AI photo safety, parenting and technology.

DigitalPrivacy ChildPrivacy ParentingTips Parenting KidsOnline InternetSafety AIAwareness DigitalSafety TechAwareness Parents

۔ChatGPT پر جائیں اپنی تصویر اٹیچ کریں اور یہ لکھیں:"میری زندگی پر ایک فلم کا پوسٹر بنائیں۔"اپنا پوسٹر نیچے کمنٹ کریں۔  ...
25/09/2026

۔ChatGPT پر جائیں اپنی تصویر اٹیچ کریں اور یہ لکھیں:
"میری زندگی پر ایک فلم کا پوسٹر بنائیں۔"اپنا پوسٹر نیچے کمنٹ کریں۔

یا تو ہم سب مل کر امن قائم کریں گے، یا سب بدامنی کا شکار ہوں گے۔ایران کے صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشر...
24/09/2026

یا تو ہم سب مل کر امن قائم کریں گے، یا سب بدامنی کا شکار ہوں گے۔

ایران کے صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور علاقائی سلامتی کے حوالے سے خدشات برقرار ہیں۔

کیا خطے میں پائیدار امن صرف مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟

12/09/2026

اپنی جیب سے سرکاری کلاس کو جدید بنانے والا استاد | Government Teacher | Walk N Talk
Rana Sikandar Hayat
کیا سرکاری اسکول کی کلاس بھی کسی مہنگے پرائیویٹ اسکول جیسی خوبصورت اور جدید ہو سکتی ہے؟

اس ویڈیو میں، میں نے ایک ایسے سرکاری اسکول کے استاد سے ملاقات کی جنہوں نے اپنی کلاس کو جدید، خوبصورت اور طلبہ کے لیے پُرکشش بنانے کے لیے ذاتی وسائل سے غیر معمولی کوششیں کی ہیں۔

کلاس روم میں واٹر ڈسپنسر، ایئر کولر، چھوٹی لائبریری، لیپ ٹاپس، پروجیکٹر اور دیگر تعلیمی سہولیات موجود ہیں۔ مقصد صرف کلاس کو خوبصورت بنانا نہیں بلکہ طلبہ کے لیے ایک بہتر اور دلچسپ learning environment پیدا کرنا ہے۔

اس خصوصی گفتگو میں جانیں کہ یہ استاد اپنی کلاس کو بہتر بنانے کے لیے کیا کر رہے ہیں، انہیں کن مشکلات کا سامنا ہے، اور سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اس طرح کے اقدامات کتنے اہم ہیں۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے سرکاری اسکولوں میں بھی بہترین تعلیمی ماحول ہونا چاہیے تو ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔

government school pakistan, government teacher pakistan, best government teacher, modern government school, government school classroom, modern classroom pakistan, Pakistani teacher, inspiring teacher pakistan, سرکاری اسکول, سرکاری استاد, بہترین استاد, جدید کلاس روم, سرکاری اسکول پاکستان, استاد کی محنت, پاکستان کا تعلیمی نظام, تعلیم پاکستان, سرکاری اسکول کی حقیقت,

ModernClassroom EducationPakistan

کیا آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہیں؟ 🇵🇰مہنگائی، بجلی، پٹرول، روزگار اور ملکی معیشت—حکومت کی کارکردگی کو آپ 10 میں...
11/09/2026

کیا آپ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خوش ہیں؟ 🇵🇰

مہنگائی، بجلی، پٹرول، روزگار اور ملکی معیشت—حکومت کی کارکردگی کو آپ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟ 🤔

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ 👇
آپ کی آواز، آپ کی رائے — Walk N Talk

#پاکستان #شہبازشریف #حکومت #مہنگائی #پٹرول #سیاست

🚨 BREAKING: پٹرول مزید مہنگا ہوگیا، نئی قیمت 370 روپے فی لیٹر🚨 بریکنگ نیوز | پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہپاکستان میں پٹرو...
10/09/2026

🚨 BREAKING: پٹرول مزید مہنگا ہوگیا، نئی قیمت 370
روپے فی لیٹر

🚨 بریکنگ نیوز | پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہوگیا۔ نئی قیمت 370 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

پٹرول کی قیمت میں اضافے سے عوام اور خصوصاً موٹر سائیکل و گاڑی استعمال کرنے والوں کے اخراجات مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

آپ کے خیال میں پٹرول کی قیمت میں یہ اضافہ عوام پر کیا اثر ڈالے گا؟
👇 اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔

Follow Walk N Talk

#مہنگائی #پٹرول #پاکستان

Petrol price in Pakistan, petrol price today, petrol price hike, petrol 370 rupees, Pakistan petrol news, latest Pakistan news, fuel price Pakistan, پٹرول کی قیمت, پٹرول مہنگا, پٹرول 370 روپے, پاکستان میں پٹرول کی قیمت

09/09/2026

حضرو شہر سے اتوار کی منڈی کو ختم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ منڈی کے لیے آج تک کوئی بہتر جگہ کیو نہیں مل سکی؟

#چھچھ

Address

طریق صلاح الدین ایوبی
Riyadh
12841

Telephone

+923025262198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walk N Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Walk N Talk:

Shortcuts

Share