21/08/2026
دو دھاری تلوار
غزوۂ بدر میں حاصل ہونے والی ذوالفقار نامی دو دھاری تلوار آپ ﷺ نے خصوصی طور پر چنی گئی تلوار تھی جو بعد میں حضرت علیؓ کو عطا ہوئی۔ روایات کے مطابق ذوالفقار حضرت علیؓ سے حضرت امام حسینؓ کو منتقل ہوئی، کربلا میں بھی ان کے ساتھ تھی۔