vlog with farhans

vlog with farhans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from vlog with farhans, Comedy Club, Mecca.
(3)

الحمدللہ ❤️اللہ پاک نے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی۔ خانۂ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر دل میں بس ایک ہی احساس تھا کہ یا الل...
24/08/2026

الحمدللہ ❤️
اللہ پاک نے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی۔ خانۂ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر دل میں بس ایک ہی احساس تھا کہ یا اللہ! تیرا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ 🤲🏻🕋
اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے اور ہماری عبادتیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️

💔 ایک بہت ہی قیمتی اور پیارا بولنے والاطوطا گم ہو گیا ہے 🦜میں محمد فرحان ہوں، اور یہ پوسٹ میں اپنے پیج کے ذریعے محمد نوی...
15/08/2026

💔 ایک بہت ہی قیمتی اور پیارا بولنے والاطوطا گم ہو گیا ہے 🦜

میں محمد فرحان ہوں، اور یہ پوسٹ میں اپنے پیج کے ذریعے محمد نوید آصف بھائی کے لیے کر رہا ہوں۔

یہ خوبصورت طوطا محمد نوید آصف بھائی کا ہے، جو ان کے لیے صرف ایک پرندہ نہیں بلکہ بہت عزیز اور گھر کے ایک فرد کی طرح تھا۔ ❤️

یہ طوطا 12 اگست کو گم ہوا تھا اور کئی دن گزرنے کے باوجود ابھی تک واپس نہیں مل سکا۔ نوید بھائی اپنے اس پیارے طوطے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں اور مسلسل اسے تلاش کر رہے ہیں۔ 😔

ہمیں امید ہے کہ کسی بھائی کو یہ طوطا کہیں نظر آیا ہوگا یا شاید کسی کو یہ ملا ہو۔ اگر کسی بھائی کے پاس اس طوطے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں۔

🎁 جو بھائی اس طوطے کو تلاش کرکے محمد نوید آصف بھائی تک واپس پہنچائے گا، اسے 5,000 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ 💰

📞 واٹسپ +رابطہ نمبر: 03119384534

🙏 تمام دوستوں سے خصوصی گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پوسٹ زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے اور نوید بھائی کا پیارا طوطا جلد از جلد اپنے گھر واپس آ سکے۔

اللہ پاک اس نیک کام میں مدد کرنے والے کو جزائے خیر دے۔ آمین۔ 🤲❤️
Naveed Asif

15/08/2026

Pakistan vs india 😂🤣

13/08/2026

Ab kya banay ga🥺

12/08/2026

Follow

12/08/2026

😂😂😂😂

11/08/2026

😂🤣

10/08/2026
10/08/2026

New page hy follow

04/08/2026

فالو کرو

Address

Mecca
21955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vlog with farhans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to vlog with farhans:

Shortcuts

Share

Category