Urdu Love Poetry

Urdu Love Poetry Best Tips & Info Health & Fitness
Health Fitness
Food
Bueaty
Body
All Best Info Health Tips Best Info And Tips Beauty & Health Care Your Life

جس کی نماز اچھی اس کی زندگی اچھی 🥰🥀
04/01/2024

جس کی نماز اچھی اس کی زندگی اچھی 🥰🥀

میں بھوکی رہ سکتی ہوں!!😶پیاسی رہ سکتی ہوں😷مگر یہ چپ رہنے والا کام😯 مجھ سے نہیں ہوتا😕😎😄😂Admin:Påri
17/06/2019

میں بھوکی رہ سکتی ہوں!!😶
پیاسی رہ سکتی ہوں😷
مگر یہ چپ رہنے والا کام😯
مجھ سے نہیں ہوتا😕😎😄😂
Admin:Påri

تیرے نام کے ساتھ بس اک بار میرا نام آئےلڑا دیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آے                                  💖❤ 💖
11/11/2017

تیرے نام کے ساتھ بس اک بار میرا نام آئے

لڑا دیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آے 💖❤ 💖

😎 نہ میں قابلِ تعریف ہوں نہ میں قابلِ تحسین ہوں🎻😘ایک سلجھا ہوا لڑکا ہوں 💖اُلجھے ہوۓ مزاج کا✌😻
10/11/2017

😎 نہ میں قابلِ تعریف ہوں نہ میں قابلِ تحسین ہوں🎻
😘ایک سلجھا ہوا لڑکا ہوں 💖اُلجھے ہوۓ مزاج کا✌😻

04/11/2017

30/10/2017
مانا کہ اب وہ پہلی سی فرصت نہیں اُسے کیسے یہ مان لوں کہ محبت نہیں اُسے تیور بتا رہے ہیں سبھی حالِ دل مجھے لفظوں کے پیرہن...
26/10/2017

مانا کہ اب وہ پہلی سی فرصت نہیں اُسے
کیسے یہ مان لوں کہ محبت نہیں اُسے

تیور بتا رہے ہیں سبھی حالِ دل مجھے
لفظوں کے پیرہن کی ضرورت نہیں اُسے

غمگین بھی ہے ترکِ مراسم پہ وہ مگر
لہجے کی تلخیوں پہ ندامت نہیں اُسے

رہتا ہے التفات میں وہ دوستوں کے گم
ایسے میں دشمنوں کی ضرورت نہیں اُسے

کرتا وہ کیا وضاحتِ پہلو تہی رضؔا
میں جانتی ہوں اس کی بھی عادت نہیں اُسے

Sorry
25/10/2017

Sorry

مزید اچھی ویڈیو کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
22/10/2017

مزید اچھی ویڈیو کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ

Ap Kaha sy ho?Me CITY
21/10/2017

Ap Kaha sy ho?
Me CITY

Like Page
21/10/2017

Like Page

Address

Saudia Arbia
Mecca
21514

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Love Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share