ILOVE ISLAM

19/06/2026
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَ...
19/06/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ




جمعہ مبارک ہو سب دوستوں کو ،،
19/06/2026

جمعہ مبارک ہو سب دوستوں کو ،،



"الله""امام جعفر صادق علیہ الصلوٰۃ والسلام:جو شخص کسی مومن کا حق روک لے گاخداوندِ عالم قیامت کے دن اسے پانچ سو برس تک ای...
18/06/2026

"الله"
"امام جعفر صادق علیہ الصلوٰۃ والسلام:
جو شخص کسی مومن کا حق روک لے گا
خداوندِ عالم قیامت کے دن اسے پانچ سو برس تک ایک جگہ کھڑا رکھے گا
یہاں تک کہ اس کے پسینے سے ندیاں جاری ہو جائیں گی
اور منادی ندا کرے گا:
یہ وہی ظالم ہے جس نے خدا کا مقرر کیا ہوا حق ادا نہ کیا تھا
پھر چالیس دن تک اس پر ملامت کی جائے گی
پھر حکم ہوگا: اسے جہنم میں لے جاؤ"
"تہذیب آل محمدؑ، ص



يا الله !، جو دروازے بند ہیں انہیں کھول دے
18/06/2026

يا الله !
، جو دروازے بند ہیں انہیں کھول دے

يا الله !کوئی ایسا معجزہ کر دے نا کہ یہ زندگی آسان ہو جائے جو چیز نا ممکن نظر آرہی ہیں وہ ممکن ہو جائیں، جو دروازے بند ہ...
18/06/2026

يا الله !

کوئی ایسا معجزہ کر دے نا کہ یہ زندگی آسان ہو جائے جو چیز نا ممکن نظر آرہی ہیں وہ ممکن ہو جائیں، جو دروازے بند ہیں انہیں کھول دے یارب میرے لیئے بھی ایک " کن " فرمادیں نا؟

آمین

حضرت عمر کی زندگی ہمیں سکھائی ہے کہ اقتدار کا اصل مقصد لوگوں کی خدمت اور اللہ کے دین کا فروغ ہے۔
18/06/2026

حضرت عمر کی زندگی ہمیں سکھائی ہے کہ اقتدار کا اصل مقصد لوگوں کی خدمت اور اللہ کے دین کا فروغ ہے۔



Address

Makkah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILOVE ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category