Daily Darama Dose

Daily Darama Dose My Dream 100k Follower
“Drama”, “Clips”, “Shorts” “Scenes”
Join my page available all episodes 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 .....

اداکار فہد شیخ کا سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ مذاق  پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فہد شیخ کی جانب سے معذرت کے بعد ...
01/08/2026

اداکار فہد شیخ کا سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ مذاق پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فہد شیخ کی جانب سے معذرت کے بعد انہیں معاف کر دینا چاہیے اور ان پر پابندی لگانے جیسے مطالبات مناسب نہیں، کیونکہ فہد نے نہ تو محمد احمد کو کمرہ چھوڑنے کا کہا اور نہ ہی نشست سے اٹھنے کا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے تجربے میں junior artist ہمیشہ میرے ساتھ احترام سے پیش آئے ہیں، بعض اوقات زبان پھسل جاتی ہے، ایسے میں معذرت قبول کر لینی چاہیے اور کسی ایک غلطی کی بنیاد پر کسی کے مستقبل کو داؤ پر نہیں لگانا چاہیے، کیونکہ یہ کوئی ایسا جر-م نہیں جس میں کسی کی جا-ن گئی ہو۔

Elegance, confidence, and timeless charm—Durefishan Saleem continues to win hearts with every appearance. ✨ From her gra...
01/08/2026

Elegance, confidence, and timeless charm—Durefishan Saleem continues to win hearts with every appearance. ✨ From her graceful style to her remarkable performances, she proves that true beauty shines through talent and authenticity. Wishing her continued success and many more unforgettable moments ahead. 💖🌸

حال ہی میں ایک podcast میں گفتگو کرتے ہوئے محمد احمد نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی سے اختلافات پیدا ہ...
01/08/2026

حال ہی میں ایک podcast میں گفتگو کرتے ہوئے محمد احمد نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی سے اختلافات پیدا ہوئے، جس کے بعد وہ ان سے اس قدر نار-اض ہو گئے کہ ان کی معذرت بھی قبول نہیں کی۔ ان کے مطابق حرا مانی بارہا انہیں messages بھیج کر معافی مانگتی رہیں، لیکن انہوں نے کبھی ان کا جواب نہیں دیا۔

محمد احمد نے انکشاف کیا کہ اس ناراضی کا اثر ان کے پیشہ ورانہ تعلقات پر بھی پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت ایسا آیا جب انہوں نے حرا مانی کے ساتھ ایک ہی scene میں کام کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ مقبول ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں حرا مانی نے ان کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا، لیکن ناظرین اگر غور کریں تو دونوں کا ایک بھی مشترکہ سین موجود نہیں۔

محمد احمد نے اعتراف کیا کہ انہوں نے صرف حرا مانی سے دوری اختیار نہیں کی بلکہ ان کے رویے کے بارے میں industry کے دیگر افراد سے بھی منفی باتیں کرتے رہے، جس پر اب انہیں شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھی آخر ایک انسان ہیں اور اب انہیں اپنی اس روش پر ندامت ہے، اسی لیے وہ کھلے دل سے مانتے ہیں کہ یہ ان کی بڑی غلطی تھی۔

Beautiful queen Kinza hashmi looking very beautiful
01/08/2026

Beautiful queen Kinza hashmi looking very beautiful

شیدائی ڈرامے کا سب سے بہترین کردار یعقوب کا تھا۔ مجھے دیکھ کر کافی خوشی ہوئی کہ یہ صحیح سلامت ہے۔ آخری قسط کو دیکھنے کی ...
01/08/2026

شیدائی ڈرامے کا سب سے بہترین کردار یعقوب کا تھا۔ مجھے دیکھ کر کافی خوشی ہوئی کہ یہ صحیح سلامت ہے۔ آخری قسط کو دیکھنے کی سب سے بڑی وجہ یعقوب ہی تھا۔ جب اسے گولی لگی تو کون اس کو ہسپتال لے گیا اتنی جلدی؟ علی خان نے تو دیکھا ہی نہیں اس وقت یعقوب کی طرف۔ خیر اچھی رہی قسط
شیدائی ڈراما آخری قسط فیروز خان سحر ہاشمی ہادی فردوسی
Shaidai last Episode 30 Feroze Khan Sahar Hashmi Hadi Firdausi
شیدائی ڈرامے کا سب سے بہترین کردار یعقوب کا تھا۔ مجھے دیکھ کر کافی خوشی ہوئی کہ یہ صحیح سلامت ہے۔ آخری قسط کو دیکھنے کی سب سے بڑی وجہ یعقوب ہی تھا۔ جب اسے گولی لگی تو کون اس کو ہسپتال لے گیا اتنی جلدی؟ علی خان نے تو دیکھا ہی نہیں اس وقت یعقوب کی طرف۔ خیر اچھی رہی قسط

Beautiful queen Hiba bukhari looking beautiful
01/08/2026

Beautiful queen Hiba bukhari looking beautiful

اگر تم دل ہمارا لے کے پچھتائے تو رہنے دونہ کام آئے تو واپس دو جو کام آئے تو رہنے دومرا رہنا تمہارے در پہ لوگوں کو کھٹکتا...
01/08/2026

اگر تم دل ہمارا لے کے پچھتائے تو رہنے دو
نہ کام آئے تو واپس دو جو کام آئے تو رہنے دو

مرا رہنا تمہارے در پہ لوگوں کو کھٹکتا ہے
اگر کہہ دو تو اٹھ جاؤں جو رحم آئے تو رہنے دو

کہیں ایسا نہ کرنا وصل کا وعدہ تو کرتے ہو
کہ تم کو پھر کوئی کچھ اور سمجھائے تو رہنے دو

دل اپنا بیچتا ہوں واجبی دام اس کے دو بوسے
جو قیمت دو تو لو قیمت نہ دی جائے تو رہنے دو

دل مضطرؔ کی بیتابی سے دم الجھے تو واپس دو
اگر مرضی بھی ہو اور دل نہ گھبرائے تو رہنے دو

مقبول ترین ڈرامہ "شیدائی" اختتام پزیر کوئی ایک بات جو آپ کو اس ڈرامے کی اچھی لگی ہو کمنٹ میں ضرور بتائیں!
01/08/2026

مقبول ترین ڈرامہ "شیدائی" اختتام پزیر کوئی ایک بات جو آپ کو اس ڈرامے کی اچھی لگی ہو کمنٹ میں ضرور بتائیں!

Shaidai episode no 29 teaser hit 11m views in just 5 days
01/08/2026

Shaidai episode no 29 teaser hit 11m views in just 5 days

Address

Al Khoabr Janubiyah
Khobar
34611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Darama Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category