Bhakkar Uth

آج میرا جانابھکر شہر  پرائیویٹ ہسپتال (نیشنل ہسپتال) بھکر جانا ہوا ڈاکٹر شہزاد نجیب کے پاس اپنی بیگم کے چیک اپ کے لئے وہ...
09/11/2024

آج میرا جانابھکر شہر پرائیویٹ ہسپتال (نیشنل ہسپتال) بھکر جانا ہوا ڈاکٹر شہزاد نجیب کے پاس اپنی بیگم کے چیک اپ کے لئے وہاں پر موجود موٹر سائیکل سٹینڈ پر میں نے اپنی بائیک کھڑی کی اور تھوڑی دیر بعد مجھے اپنی بائیک کے کاغذ لینے کے سلسلے میں موٹر سائیکل کی بارگین میں جانا پڑا تو سٹینڈ والے سے کہا کہ میں دس پندرہ منٹ میں واپس آتا ہوں اس نے پرچی اپنے پاس رکھ لی اور میں چلا گیا واپسی پر اس نے وہ پرچی پھاڑ کے دوسری پرچی بنائی اور کہا کہ اب 60 روپے آپ کو دینا ہوں گے میں بڑا حیران ہوا کہ یار خدا کا خوف کرو یہ ایک بائیک والے کے لیے تو بہت زیادہ پیسے ہیں اور اگر کسی بڑے شہر میں جائو تو وہاں پر ایک گھنٹے کا 10 روپے ہوتا ہے کہنے لگا ٹھیکیدار کا حکم یے. خیر میں چپ کر کے واپس آ گیا اب آپ لوگ انصاف کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں. شکریہ
Bhakkar Network

24/08/2024
Read my Blog
24/09/2022

Read my Blog

Cloudy Usual Day After whole night with friends smoking sheesha and drinking coke and watching Netflix series Wentworth I woke up at 3 o cl...

23/02/2022

Neza Bazi at khichi kalan,Bhakkar

21/02/2022

Earlier in Dera Ismaeel Khan towards bilot Shareef

اگر أپ انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر پڑھا کر کمانا چاھتے ھیں تو لنک پر کلک کیں
13/09/2021

اگر أپ انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر پڑھا کر کمانا چاھتے ھیں تو لنک پر کلک کیں

Instant access to millions of Study Resources, Course Notes, Test Prep, 24/7 Homework Help, Tutors, and more. Learn, teach, and study with Course Hero. Get unstuck.

08/09/2021
In between two   this   happens.
05/09/2021

In between two this happens.

Address

First Industrial Area, Building No 2949, Unit 1, Road 120
Jubail
35717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Uth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share