Desi Hungama

Desi Hungama Just for and to entertain the people

جمعہ اور جشن آزادی مبارک ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2020

جمعہ اور جشن آزادی مبارک ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

اتھے رکھ ناں
06/08/2020

اتھے رکھ ناں

برطانیہ نے پاکستان کے مخصوص شہروں کے لیے پروازیں جاری کرنے کا عندیہ دے دیا 👍👍
06/08/2020

برطانیہ نے پاکستان کے مخصوص شہروں کے لیے پروازیں جاری کرنے کا عندیہ دے دیا 👍👍

تمام اہل اسلام کو دیسی ہنگامہ پیج کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی مبارک❤️❤️
01/08/2020

تمام اہل اسلام کو دیسی ہنگامہ پیج کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی مبارک❤️❤️

27/07/2020

راولپنڈی:ایک ہی خاندان کے 10 افراد کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نوٹس پولیس کو سخت ہدایات جاریتھانہ چونترہ کے ع...
25/07/2020

راولپنڈی:
ایک ہی خاندان کے 10 افراد کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نوٹس پولیس کو سخت ہدایات جاری

تھانہ چونترہ کے علاقہ میں فائرنگ کا معاملہ سی پی او راولپنڈی کو جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کر دی

ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی صدر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقعہ پر موجود ہیں،

ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اظہر، نذر، امتیاز گروپ اور ربنواز گروپ کے مابین پیش آیا،

ابتدائی تحقیقات کے مطابق وجہ تنازعہ چند روز قبل میال گاؤں میں خاتون کا قتل اور دیرینہ دشمنی کا ہے

*فائرنگ کے واقعہ میں 5 خواتین اور 4 بچے جانبحق جبکہ تین بچے زخمی ہوئے ہیں، پولیس ترجمان*

تمام زخمی ہسپتال منتقل جبکہ مقتولین کی نعشوں کو بھی پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

پولیس کی فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کرنے کے لئے موقعہ پر موجود، ترجمان راولپنڈی پولیس

واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائ جائے گی،ترجمان راولپنڈی پولیس

25/07/2020

چیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کی سینٹ کی قائمہ کمیٹی کو سی پیک کے کام پہ بریفنگ، پاک ایران بارڈر پہ باڑ لگانے کےکام کے بارے میں بھی بریفنگ دی، قائمہ کمیٹی کے ممبران کا اطمینان کا اظہار

24/07/2020

ہونہار بچہ😍😍😍 اب تو سکول کھول دو ظالمو🙏🙏🙏

24/07/2020

دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کے لیے کیوں ضروری ہے اور پاکستان کو اس سے کیا کیا فوائد حاصل ہوں گے، ویڈیو کو دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ڈیم مخالفین کو منہ توڑ جواب دیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
21/07/2020

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

21/07/2020

بہت ہی فنی انٹرویو وہ بھی انگلش زبان میں🤣🤣🤣

Address

Jubail
35514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Hungama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share