Asfand Views

Asfand Views Intertaning

29/12/2024

آجاو آجاو....

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:

"جب آپ امریکہ کی کسی یونیورسٹی سے 2 سالہ، 4 سالہ یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرتے ہیں، تو آپ کو خود بخود گرین کارڈ مل جانا چاہیے۔"

27/08/2024
27/08/2024

خان کی حکومت گرانے کے بعد ویگو ڈالے کی 300 گاڑیاں روزانہ بک رہیں ہیں، زرا غور کریں یہ کون استمعال کرتا ہے۔3سال میں 35000 گاڑیاں 450 ارب روپے کی بک چکی ہیں اور حکومت تو دیوالیہ پن کے قریب ہے تو یہ کون خرید رہا تھا؟ یہ الیکشن جتوانے کے انعامات میں الیکشن کنڈکٹ کروانے والے اے سی ڈی سی سمیت سب کو ملیں ہیں۔

20/08/2024

اللَّهُمَّ اكْفِني بحلالِك عن حرامِك، وأغْنِني بفَضْلِك عمَّن سِواك

18/08/2024

سړى ليوني شوي دي

پس پردہ چلنے والے معاملات میں صرف 9 مئی واقعات پر درمیانہ رستے اور فریقین کے مابین تھوڑی سی لچک پیدا ہوتے ہی نہ صرف عمرا...
07/08/2024

پس پردہ چلنے والے معاملات میں صرف 9 مئی واقعات پر درمیانہ رستے اور فریقین کے مابین تھوڑی سی لچک پیدا ہوتے ہی نہ صرف عمران خان جیل سے باہر ہونگے بلکہ ساری بندوبستی نظام بھی اپنے بوجھ دب کر گر جائے گا۔

‏ یہ صاحب پاکستان کی 277 یونیورسٹیوں کے ہزاروں پروفیسروں ، پی ایچ ڈی سکالروں ، اور اعلی تعلیم کے حصول والے لاکھوں طلبہ  ...
07/08/2024

‏ یہ صاحب پاکستان کی 277 یونیورسٹیوں کے ہزاروں پروفیسروں ، پی ایچ ڈی سکالروں ، اور اعلی تعلیم کے حصول والے لاکھوں طلبہ اور طالبات کے پاکستان بھر کے لئیے انچارج بنا دئیے گئے ہیں ۔ اب تو ملک سے ہر سال نوبل پرائز کے لئیے دھڑا دھڑ نامزدگیاں ہوں گی.
Orya Maqbul Jan

بھائی کے ہاتھ حسینہ تو نہ لگیحسینہ کی ساڑھی ہاتھ لگ گئی......Sh Ali..
05/08/2024

بھائی کے ہاتھ حسینہ تو نہ لگی
حسینہ کی ساڑھی ہاتھ لگ گئی......

Sh Ali..

30/07/2024

صدیق جان کی بڑی خبر🚨

جسٹس منصور علی شاہ کا راستہ روکنے کے لیے ایمرجنسی لگ سکتی ہے اور قاضی فائز عیسیٰ بنوں ، پارا چنار ، بلوچستان دھرنوں ، جماعت اسلامی دھرنے ، گلگت میں Uncertainty کو جواز بنا کر اپنے حامی ایڈہاک ججز کے ساتھ مل کر ایمرجنسی کو جائز قرار دے دیں گے۔

30/07/2024

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کو روکنے کے لیے حکومت آج قانونی ترامیم کے بل لیکر آرہی ہے۔۔

مختصر الفاظ میں ن لیگ نے ہینڈ گرنیڈ کو ٹھوکر مارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
Sh Ali

29/07/2024

ایک بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے پاس وقت ختم ہوچکا۔ حکومت نے ہر صورت ستمبر کے دوسرے ہفتے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے اقوام متحدہ کو رپورٹ جمع کروانی
جبکہ دوسری جانب خان کے پاس وقت ہی وقت ہے۔
اس وقت جو کھینچا تانی چل رہی اسی تناظر میں چل رہی ہے
Sh Ali

29/07/2024

تنخواہ عوام کے ٹیکس سے اور ڈیوٹی ہو رہی ہے یہ انڈیا کے ساتھ میچ لگے ہوئے ہیں واہ پنجاب پولیس واہ ویسے قصور اس کا نہیں وزیراعلی پنجاب بھی تو یہ ہی کر رہی ہے.

Address

Riyadh
Jubail

Telephone

+966571710706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asfand Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share