Gul bahadar

Gul bahadar «اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم؛ إنَّك حميدٌ مجيد.

07/10/2024

چی کلہ سوک ڈیر عزت درکیئ نو دا سوچ مہ کوہ چہ زہ ڈیر غٹ سڑے یم
بلکہ دا سوچ کوہ چہ دا سڑے ڈیر عزت مند دے.

07/08/2024
07/08/2024

*میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات دن 2بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختون خواہ* *ہاؤس میں کیا جائے گا. جس میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء* *وطالبات میں انعامات تقسیم کی جائے گی. وزیر اعلیٰ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے*

06/08/2024

وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی مصروفیات کی وجہ سے ابھی تک میٹرک تقریب تقسیم انعامات کی تاریخ نہیں مل سکی ہے لہذا ان کی جانب سے دستیابی کی تاریخ ملنے کے بعد صوبے کے تمام 8 بورڈز میٹرک کے نتائج کا اعلان ایک ہی دن کریں گے.

26/01/2023

Subcribe A chanal

30/06/2022

‏‎تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو
میں جیسے چاہوں لگاوں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے
اگر میں ہارا تو میں تمہارا

‏تمہارا ہونے کے فیصلے کو
میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا
کبھی ستارا تو میں تمہارا

یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو؟
یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے؟
تمام چھوڑو بس ایک کر لو
جو استخارہ ، تو میں تمہارا❤️

30/06/2022

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*

*اے میرے اللّٰہ ہمارے گناہوں سے درگذر فرما اور ہم پراپنی رحمتوں، برکتوں اور رزق کے دروازے کهول دے اور ہمیں اچهی صحت، کشادہ رزق، نیک اولاد اور وہ سب کچھ عطا فرما جو ہمارے حق ميں بہتر ہو.

*میری دعا ھے آپ اپنے پیاروں کے ساتھ سداسلامت اور مسکراتے رہیں۔*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
*صبح بخیر*

30/06/2022

مجھے ایک بات کہنی تھی

مجھے ایک بات کہنی تھی ، تمہیں اتنا بتانا تھا

کے میری زندگی ہو تم ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں

بہت مصروف رہتا ہوں ، بہت سے کام ہیں مجھ کو

مگر تم سے نہیں غافل ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں

بہت سے لوگ ملتے تھے ، مگر جب سے تمہیں دیکھا

نا جانے کیا ہوا مجھ کو ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں

مجھے اوروں سے کیا لینا ، میرا لوگوں سے کیا رشتہ

میری دنیا ہو تم ہی تم ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں

نگاہوں میں بسی ہو تم ، خیالوں میں سمائی ہو

سکون دل ہو تم میرا ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں

بہت مشکل ہے یہ جینا ، تمھارے بن میرا رہنا

کے میری سانس میں ہو تم ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں

کبھی تنہائی میں بیٹھو ، اگر تنہائی میں تم ہو

تو اتنا یاد کر لینا ، تمہیں ہی سوچتا ہوں میں . . . !

Address

Balad
Jeddah

Telephone

+966598796883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul bahadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gul bahadar:

Share