Achay Walay Munday

Achay Walay Munday Its About Entertainment ☺☺♥

27/08/2022

😭😭😭😭😭

25/07/2022

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
ہوائی اڈوں پر نظر رکھیں کہ کوئی بھاگ نہ جائے
دوبارہ سناؤں ؟

08/07/2022

عدالتوں میں بیٹھے ججوں اور کوٹھے میں بیٹھی طوائفوں میں کوئی فرق نہیں
# انکار عمران ریاض خاں #

31/12/2021

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نیا سال 2022 آپ سب کو مُبارک ہو ♡
اللہ کریم آپ سے ہمیشہ کے لیئے
راضی ہو🤲🏻
اللہ کریم آپ کے دین، عقل، نسب، نفس، مال کی حفاظت فرمائے
اللہ کریم آپکے ایمان، جان، مال، گھر بار، آل و اولاد، کاروبار، نیک اعمال اور علم میں خوب برکت دے زوال نعمت سے بچائے۔
کاش اِس سال اور ہر سال کئی بار حج و زیارت مدینہ عافیت سے عطا فرمائے۔۔۔آمین

26/11/2021

Log waqi peyar bhol jaty hai lekin jhota 🤪

20/11/2021

Ye English sunny wali hai hahahahaha

11/11/2021

‏وزیر اعظم سے گزارش ہے پیٹرول مہنگا کر کے قوم سے میری جان چھڑوائے ، حسن علی

07/11/2021

انڈیا کا T-20 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل تک پاکستان کے خلاف اجتماعی بددعاؤں کی “انتاکشری” کھیلنے کا فیصلہ !

07/11/2021

نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ میں بھارت کے ہارنے پر
پوری پاکستانی قوم ICC سے تعزیت کرتی ہے 💀 🇮🇳
مبارک ہو بہت افسوس ہوا ہے 😂 🤫 🏏

05/11/2021

خان صاحب اگر مہنگاٸی ایسے ہی بڑھتی رہی تو 2023 میں آپ نے بھی گبھرانا نہیں
🤣🤣🤣

Respect Ur Parents 🙏ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!یہ لو پرچی ا...
01/11/2021

Respect Ur Parents 🙏
ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!

یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا!!!

کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے!!

ڈاکٹر :تو انجیکشن بند کر دو!!!
عورت :نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا۔۔۔
کہہ کر چل دیتی ہے!!!

پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے : کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے؟
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے!!!

بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گا
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو!!!!

ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا...!
یا اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا

اور ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے

آمیـــــــن

Address

Jeddah
21454

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achay Walay Munday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Achay Walay Munday:

Share

Category