Poetry Lover's

Poetry Lover's This Page is About Poetry Related to Happiness, Sadness , Ups & Downs of a Relationship.. �

Like & follow our page & also like , comments & share posts

10/04/2026

اپنا اچھا وقت ان لوگوں کو دیں جو برے وقت میں آپ کا ساتھ دے ۔۔ 🖤

01/04/2026

:اور پھر یوں ہوا کہ ہم خود کو غلط بول کر چپ ہو گئے🫀🖤

31/03/2026

جس کو ہم بتاتے ہیں کہ اپ ہمارے لیے اہم ہیں۔ وہی شخص اپنے رویوں سے بتاتا ہے یہی تمہارا وہم ہے..!! 💯🥲💔

14/03/2026

میرے والد صاحب نے میرا برتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا،
اور میں نے اُن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا۔
انہوں نے میرا پہلا لباس چُنا،
اور میں نے اُن کا آخری لباس۔
انہوں نے میری پہلی سانس دیکھی،
اور میں نے اُن کی آخری سانس۔
انہوں نے مجھے چلنا سکھایا،
اور میں نے اُنہیں اُن کی آخری آرام گاہ تک پہنچایا۔
باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو زندگی بھر اولاد پر چھایا رہتا ہے،
اور جب وہ سایہ اٹھ جائے تو زندگی کی دھوپ زیادہ تیز محسوس ہونے لگتی ہے۔ والدین کبھی مرتے نہیں بلکے وہ ہمیشہ اولاد کی دعاؤں میں زندہ رہتے ہیں ۔
یا اللہ! میرے پیارے والد کو اس بابرکت مہینے ماہ رمضان کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے،
اور ہمیں ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے والا بنا دے۔
آمین ثم آمین😭😭😭

12/03/2026

جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے ۔🥀

01/03/2026

ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی 30 سال پہلے کی گئی پیشن گوئی جو آج سچ ثابت ہو رہی! - ایران کے بعد کس کی باری ؟؟؟

20/02/2026

عُمر اور زندگی میں کیا فرق ہے ؟
شیخ سعدی شِیرازی کا بہت ہی خُوبصورت جواب
جو اپنوں کے بِنا گُزرے وہ “عُمر” ہوگی
اور جو اپنوں کے ساتھ گُزرے وہ “ زندگی”

20/02/2026

ہماری زندگی کو مہنگے سبق ہمیشہ
سستے لوگ ہی دے کر جایا کرتے ہیں

16/01/2026

کبھی معراج،کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے


10/01/2026

انسان کو سکون خود ہی حاصل ہو جائے گا اگر وہ سمجھ لیں کہ ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے♥️

09/01/2026

ہم یوں ہی نہیں دنیا سے بیزار ہم نے حاصل کو لاحاصل ہوتے دیکھا ہے...!! 🖤💯🥀

02/01/2026

خدا نے اگر اٹھا دیا پردہ گناہوں پر سے
کوئی یہاں نظر اٹھا سکے گا؟ نہیں نا

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry Lover's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share