Asif Withoy Ala

Asif Withoy Ala Hi My Friends
Hello friends how are you all
On this page you will find vlogs, funny and reaction videos, please visit our page and have fun, thank you

30/05/2026

کٹی مزے سے گھاس کھا رہی ہے
پر سکون ماحول 🍀🙋

اسلام علیکم کوئی پیج سے زرعت سے بھی جڑا ہوا ہے میرا تجربہ تو نہیں لیکن دیکھنے میں گندم کا جو ناڑ ہوتا ہے اس سے مونگ کو ف...
29/05/2026

اسلام علیکم کوئی پیج سے زرعت سے بھی جڑا ہوا ہے
میرا تجربہ تو نہیں لیکن دیکھنے میں گندم کا جو ناڑ ہوتا ہے اس
سے مونگ کو فائدہ ملتا ہے
آ گ نہیں لگانی چاہئے کتنی خوبصورت مونگ کی فصل ہے

23/05/2026

موضوع: گاؤں وٹھوئے والا میں ٹیلی نار نیٹ ورک کی خراب صورتحال کے بارے میں عوامی درخواست
محترم ٹیلی نار ٹیم!
ہم گاؤں وٹھوئے والا، تحصیل کلورکوٹ، ضلع بھکر کے رہائشی آپ کی خدمت میں یہ گزارش پیش کر رہے ہیں کہ ہمارے علاقے میں کافی عرصے سے ٹیلی نار نیٹ ورک کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے۔
کالز بار بار ڈراپ ہو جاتی ہیں، اکثر کال لگتی ہی نہیں، اور جب لگتی ہے تو “نیٹ ورک بیزی” کا مسئلہ سامنے آتا ہے۔ اسی طرح انٹرنیٹ سروس بھی بہت سست ہے جس کی وجہ سے طلبہ، کاروباری افراد اور عام صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
عوام کی رائے یہ ہے کہ پہلے آپ کی سروس کافی بہتر تھی، مگر اب صورتحال اتنی خراب ہو چکی ہے کہ لوگ مجبوراً دوسرے نیٹ ورکس استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر سروس بہتر نہیں ہو سکتی تو پھر اس نیٹ ورک کو بند ہی کر دیا جائے کیونکہ موجودہ حالت میں یہ عوام کی ضروریات پوری نہیں کر پا رہا۔
ہم آپ سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ گاؤں وٹھوئے والا کے نیٹ ورک مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، سگنلز بہتر کیے جائیں اور انٹرنیٹ رفتار میں بہتری لائی جائے تاکہ عوام کو دوبارہ بہتر سہولت میسر آ سکے۔
ہمیں امید ہے کہ ٹیلی نار ٹیم ہماری آواز کو سنجیدگی سے سنے گی اور جلد عملی اقدامات کرے گی۔
شکریہ
اہلیانِ گاؤں وٹھوئے والا
تحصیل کلورکوٹ، ضلع بھکر

Telenor Pakistan

22/05/2026

معصوم پرندے دیکھیں وہ سوچ رہے ہیں دو اور ہیں اس کے اندر ❤️💯

گاؤں کی سادی سڑکیں
22/05/2026

گاؤں کی سادی سڑکیں

New Hom rabbit 🐰
21/05/2026

New Hom rabbit 🐰

21/05/2026

Daily Routine Vlog || Din Bhar mein kon say Kam hoty hein mery 🙂😲

صبح بخیر
20/05/2026

صبح بخیر

مسجد میں لگی پوسٹ ماشاءاللہ رات کو سوتے وقت کے عملیات
19/05/2026

مسجد میں لگی پوسٹ ماشاءاللہ
رات کو سوتے وقت کے عملیات

18/05/2026

کلور کوٹ چکر لگے تو اس بھائی سے برگر ضرور کھانا کمال کے بناتا ہے

Address

Al Hamdaniyah
Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Withoy Ala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Asif Withoy Ala:

Share