Late night chat group

Late night chat group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Late night chat group, Cinema, Riyadh, Jeddah.

نیند نہیں آ رہی؟ 🤔 تو آجاؤ! یہ وہ ہے جہاں رات گہری ہونے پر ہوتا ہے۔ 🔥 موضوعات، اور دلچسپ کے لیے یہ ہے آپ کا اڈا! ❤️ ، بوریت کو کہو خدا حافظ!

جس جس نے چائے پینی ہے اجاؤ گروپ میں گپ شپ کے ساتھ چائے فری ہے🥰Hafsa Khan
08/05/2026

جس جس نے چائے پینی ہے اجاؤ گروپ میں گپ شپ کے ساتھ چائے فری ہے🥰
Hafsa Khan

ا جاؤ جس جس نے چائے پینی ہے🤪
Hafsa Khan
Late night chat group

ا جاؤ جس جس نے چائے پینی ہے🤪Hafsa Khan Late night chat group
08/05/2026

ا جاؤ جس جس نے چائے پینی ہے🤪
Hafsa Khan
Late night chat group

اپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟؟Hafsa Khan Late night chat group
16/01/2026

اپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟؟
Hafsa Khan
Late night chat group

25/12/2025
1 year  ago
13/12/2025

1 year ago

Fa9la - Flipperachi (Official Audio) | فصلة - فليبراتشيStream 'Fa9la' Across Platforms: https://orcd.co/fa9laPerformed by: Flipperachi Written by: Flipperach...

گرل فرینڈ… گرل فرینڈ… گرل فرینڈ…ہر دوسرا شخص یہی لفظ دہراتا ہے، مگر کبھی کسی نے سوچا کہ آخر گرل فرینڈ ہوتی کیا ہے؟ہماری ...
11/12/2025

گرل فرینڈ… گرل فرینڈ… گرل فرینڈ…
ہر دوسرا شخص یہی لفظ دہراتا ہے، مگر کبھی کسی نے سوچا کہ آخر گرل فرینڈ ہوتی کیا ہے؟

ہماری زبان میں یہ لفظ جتنا آسان لگتا ہے، اس کے پیچھے اتنی ہی تلخ حقیقتیں چھپی ہوتی ہیں۔
سوچ کر دیکھیں…

کیا آپ اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ سکتے ہیں؟
کیا آپ اپنی **ماں** کو کسی کے ساتھ اس رشتے میں تصور کرسکتے ہیں؟

اگر نہیں… تو پھر دوسروں کی بہنیں اور بیٹیاں کیوں؟
وہ بھی تو کسی کی عزت، کسی کی امانت، کسی کا مان ہوتی ہیں۔

ایک عورت کے لیے *گرل فرینڈ* کا لفظ بظاہر چھوٹا ہوتا ہے،
مگر اس کے مفہوم میں ایسی گھٹیا سوچ چھپی ہوتی ہے کہ کئی بار یہ لفظ عورت کی عزت کے لیے گالی سے کم محسوس نہیں ہوتا۔

اسی لیے خدارا…
جس چیز کو آپ اپنے گھر کی عورتوں کے لیے پسند نہیں کرتے، اسے کسی اور کی ماں بہن بیٹی کے لیے بھی مت چاہیں۔

کسی کی بیٹی کو لفظوں سے بہلانا آسان ہے،
مگر اس کے کردار، اس کے گھر، اور اس کی زندگی پر لگے داغ کبھی نہیں دھلتے۔

اس لیے اگر بات بری لگی ہو تو معذرت…
لیکن سچ یہی ہے کہ دوسروں کی عزتیں بھی اتنی ہی مقدس ہیں جتنی آپ کے اپنے گھر کی۔

30/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ashok Solanki, Asim R Tanveer, Asad Sain, Farhan Baig, Amir Sohail Muhammad Hassan

27/11/2025

hi friends

شادی کے انتظار میں جن کی جوانیاں نکل گئی، شادیکے انتظار میں جن کے چہرے مرجھا گئے،شادی کے انتظار میںجن کے حَسین عمر گزر گ...
22/11/2025

شادی کے انتظار میں جن کی جوانیاں نکل گئی، شادی
کے انتظار میں جن کے چہرے مرجھا گئے،
شادی کے انتظار میں
جن کے حَسین عمر گزر گئی.....
اس کا زمہ دار کون..
معاشرہ، رسم رواج، یا رسم نکاح...?
Late night mast chat Hafsa Khan

18/08/2025

سب اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ کہاں سے ان لائن ہو میں لاہور

Address

Riyadh
Jeddah
23333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Late night chat group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category